بی کیونیوز! ولید بن مغیرہ نے رحمت مجسم، محسن اعظم، رسول اکرم ﷺ کو ’’مجنون‘‘ کہہ دیا اس پر اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا: کہ اے میرے محبوب ! (ﷺ) آپ ہر گز مجنون نہیں ’’بعد ذٰلک زنیم‘‘ کہہ کر اس کے ولداال-ز-ن-ا ہونے کا برملا اعلان کر دیا۔ یہ د-ش-م-ن- رسول ﷺ اب-و ج-ہ-ل کا چچا تھا ولید بن مغیرہ خاندان قریش کارئیس اعظم تھا اور مال دار بھی اپنے بیٹوں اور رشتہ داروں سے کہتا تھا کہ اگر تم میں سے کسی نے محمد ﷺ کا کلمہ پڑھا تو میں
اسے اپنے مال میں سے کچھ نہیں دوں گا اور نبی کریم ﷺ کی شان میں کہتا یہ تو مجنون ہے اور ج-ا-د-و گر بھی اور قرآن کو اگلوں کی کہانیاں بتاتا جس کے جواب میں اللہ تعالیٰ نے اس کے دس عیب گنوائے۔ ترجمہ’’ اور ہر ایسے کی بات پر توجہ نہ دینا جو زیادہ قسمیں کھانے والا ہو، ذلیل، بہت طعنے دینے والا، بہت ادھر کی ادھر لگاتا پھرنے والا، بھلائی سے روکنے والا، حد سے بڑھنے والا، گ-ن-ہ-گ-ا-ر، درشت خو، اس پر طرہ یہ کہ اس کی اصل میں خطا ہے۔(القلم 10تا13) جب یہ آیت نازل ہوئی تو ولید بن مغیرہ نے اپنی ماں سے کہا کہ محمد ﷺ نے میرے حق میں دس باتیں بتائیں ہیں نو باتوں کو تو میں جانتا ہوں کہ مجھ میں موجود ہیں لیکن دسویں بات اصل میں خطا ہونے کی اس کا ماں مجھے معلوم نہیں یا تو مجھے سچ مچ بتادے ورنہ تیری گردن م-ا-ر-د-و-ں گا اس پر اس کی ماں نے کہا کہ تیرا باپ نامرد تھا مجھے اندیشہ ہوا کہ
وہ م-ر جائے گا تو اس کا مال غیر لے جائیں گے تو میں نے ایک چروا ہے کو بلالیا تو اس میں سے ہے۔ اس پر سورۃ مدثر کی آیات11تا30نازل ہوئیں جو پڑھنے سے تعلق رکھتی ہیں۔ ولید بن مغیرہ اپنی قوم میں وحید کے لقب سے ملقب تھا غ-ز-و-ہ ب-د-ر میں اس کی ن-ا-ک کٹ گئی جسے ش-ر-م کے م-ا-ر-ے چھپائے رکھتا تھا ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ: ترجمہ: ’’قریب ہے کہ ہم اسکو س-و-ر کی تھوتھنی پر داغ دیں گے۔(القلم ۔16) واللہ اعلم بالصواب
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2Farchives%2F6716">logged in</a> to post a comment.