نبی پاکﷺ نے فرمایا کہ اپنے بیٹے کو بیٹا بھی کہہ کر نہ بلاؤ

نبی پاکﷺ نے فرمایا کہ اپنے بیٹے کو بیٹا بھی کہہ کر نہ بلاؤ

بی کیونیوز! حضورﷺ کے زمانے میں ایک غیر م-س-ل-م نے اسلام قبول کیا اس سے پوچھا گیا کہ اسلام کی کس بات نے تجھے متاثر کیا۔ وہ بولا صرف ایک واقعہ میری ہدایت کا سبب بن گیا۔ کہا کہ مجلس رسول اللہﷺ لگی ہوئی تھی لوگوں کا ہجوم تھا ایک آدمی نے عرض کی رسول اللہﷺ میرے لیے دعا کریں میرا بچا کئی دنوں سے مل نہیں رہا کہ وہ مل جائے۔ قبل اس کے آپﷺ ہاتھ اُٹھاتے ایک آدمی مجلس میں موجود تھا کھڑا ہوگیا اور بولا

حضورﷺ میں ابھی فلاں باغ سے گزر کر آیا ہوں اس آدمی کا بچہ دوسرے بچوں کیساتھ کھیل رہا تھا۔ باپ نے جب سنا کہ میرا بچہ فلاں با غ میں ہے اس نے دوڑ لگا دی۔ آپﷺ نے فرمایا لوگو اس کو روکو اس کو واپس بلاؤ اس نے کہا حضور آپ جانتے ہیں ایک باپ کے جذبات کیا ہوتے ہیں، کہا اچھی طرح آگاہ ہوں لیکن تمہیں واپس بلایا اور بلانے کابھی ایک مقصد ہے اس نے کہا جی حضور ارشاد فرمائیے جب تم باغ میں جاؤ تو بچوں کیساتھ اپنے بچوں کو کھیلتا ہوا دیکھ لو تو بیٹا بیٹا کہہ کر آوازیں مت دینا جو نام رکھا ہے اس نام سے پکارنا۔ اس آدمی نے کہا حضور وہ میرا بیٹا ہے اگر میں بیٹا کہہ کر بلاؤں تو کیا حرج ہے فرمایا کہ تم کئی دنوں کے بچھڑے ہوئے ہیں تمہارے لہجے میں ب-لا کا درد ہوگا۔ تم نہیں جانتے کھیلنے والوں بچوں میں کوئی ی-ت-ی-م بھی ہوگا اور جب اپنے بچے کو بیٹا کہہ کر پکارو گے اتنا میٹھا لہجا ہوگا تو اس ی-ت-ی-م کے دل پر چ-و-ٹ لگے گی اور کہے گا کاش آج میرا باپ ہوتا مجھے بیٹا کہہ کر پکارتا فرمایا یہ شوق گھر جاکر پورا کرنا۔ مگر بچوں کے سامنے نہ کرنا۔ آپﷺ نے فرمایا کسی بیوہ کے سامنے

اپنی بیوی سے پیار مت کرنا غریب کے سامنے اپنی دولت کی نمائش مت کرنا۔ حضورﷺ نے یہاں تک فرمایا اپنی گ-و-ش-ت کی خوشبو سے اپنے ہمسائے کو تنگ مت کرنا۔ مام طبرانی نے اس حدیث پاک کو نقل کیا ہے۔ فرماتے ہیں’’نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: طاعۃ اﷲ فی طاعۃ الوالد معصیۃ اﷲ فی معصیۃ الوالد۔ والد کی اطاعت میں اﷲ تعالیٰ کی اطاعت ہے۔ والدین کی نافرمانی اﷲتعالیٰ کی نافرمانی ہے۔مشکوۃ شریف باب البر والصلۃ میں حضرت ابن عباس رضی اﷲ عنہما سے روایت ہے کہ حضوراکرم صلی اﷲعلیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حسن سلوک کرنے والی اولاد جب بھی محبت کی نظر سے والدین کو دیکھے تو ہر نظر کے بدلے اﷲتعالیٰ مقبول حج کا ثواب لکھ دیتا ہے۔ صحابہ رضی اﷲعنہم اجمعین نے عرض کیا : یا رسول اﷲ! اگر کوئی اپنے والدین کی زیارت دن میں سومرتبہ کرے تو؟ حضوراکرم صلی اﷲعلیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اﷲاکبر اطیب۔ ﷲ تعالیٰ بہت بڑا، نہایت ہی تقدس والا ہے.

Leave a Comment

Verified by MonsterInsights