رات کوسونے سے پہلے وضو کرلیں اور پھر تین بار آیت ال-کر-سی پڑھ کر دونوں ہاتھوں پر دم کر کے تمام ب-د-ن پر پھیرلیں

رات کوسونے سے پہلے وضو کرلیں اور پھر تین بار آیت الکرسی پڑھ کر دونوں ہاتھوں پر دم کر کے تمام بدن پر پھیرلیں

بی کیونیوز! رات کوسونے سے پہلے وضو کرلیں اور پھر تین بار آیت ال-کر-سی پڑھ کر دونوں ہاتھوں پر د-م کر کے تمام ب-دن پر پھیرلیں، عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد باوضو ایک سو ایک بار یہ عمل پڑھیں۔ اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف پڑھیں وہ عمل یہ ہے۔ رات کو سوتے وقت یہ آیت پڑھ کر سوجائیں۔ اگر چ-و-ر آبھی جائے تو گھر سے مال چ-ر-ا کر بھاگ نہ سکے گا۔ تمام راستے اس کے لئے بند ہوجائیں گے۔ جو شخص اپنے

کام کا انج-ام معلوم کرنا چاہتا ہے کہ اس کے حق میں یہ کام کرنا بہتر ہے یا نہیں؟ اس کو چاہیے کہ بعد نمازعشاء تازہ وضو کرکے اول تین بار درود شریف پڑھے اس کے بعد دس بار سورۂ فاتحہ پڑھے اس کے بعد گیارہ سو بار سورۂ اخلاص پڑھے۔ آخر میں تین بار درود شریف پڑھے اور پاک بستر پر داہنی کر-وٹ قبلہ کی طرف منہ کرکے سو جائے۔ انشاء اللہ تعالیٰ اپنے کام کا انجام خواب میں دیکھ لے گا۔ اگر خ-وا-ب کی تعبیر سمجھ میں نہ آئے تو کسی عا-لم دین سے اس کی تعبیر پوچھ لے۔ ایک سفید کپڑا لیں اور اس کو ہلدی میں رنگ کر چالیس ف-ی-تے بنالیں اور روزانہ ایک فیتاج-ل-ائ-یں۔ بعد نماز عشاء ج-ل-ا-ئیں، روزانہ چالیس دن تک مسلسل بلاناغہ ج-ل-ا-نا ہے اور اس کمرے میں فیتاج-لا-ئی-ں جس میں سوتے ہیں، انشاءاللہ تعالیٰ آسی-ب اور ج-ن بھاگ جائے گا۔ بعض مرتبہ لڑ-کیاں اچھے رشتوں کی تلاش میں اپنی شادی کی عمر سے

آگے بڑھ جاتی ہیں اور پھر رشتے نہیں آتے یا آتے ہیں تو اس قدر خراب ہوتے ہیں کہ اس ماحول میں لڑکی کا زندگی گزارنا ج-ہ-ن-م سے کم نہیں ہوتا۔ ایسی صورت میں والدین کی پریشانی ان کو قبل ازوقت بو-ڑھا اور بی-م-ار بنادیتی ہے۔ لڑ-کیوں کی جلد شادی اور اچھے رشتوں کیلئے یہ عمل مجرب ہے۔ پابندی شرط ہے اگر اس عمل کی پابندی کی جائے تو انشاء اللہ تعالیٰ لڑکی کا اچھی جگہ رشتہ ہوجائے گا۔ عمل یہ ہے: لڑکی خود یا اس کی والدہ یا بہن، بھائی، والد وغیرہ ہر بدھ کو باوضو اول گیارہ بار درود شریف پڑھے اس کے بعد سورۂ یوسف مکمل تلاوت کرے‘ آخر میں گیارہ بار درود شریف پڑھ کر شادی کی دعا کرے۔ اسی طرح ہر پیر کو باوضو اول گیارہ بار درود شریف پڑھے اس کے بعد سورۂ احزاب کی تلاوت کرے۔ آخر میں گیارہ بار درود شریف پڑھے۔ یہ عمل مسلسل کرے، ناغہ نہ کرے اور اس وقت تک کرے جب تک

شادی نہ ہوجائے۔ شادی ہوجانے کے بعد چھوڑ دے۔ انشاء اللہ تعالیٰ اچھی اور مناسب جگہ رشتہ ہوجائے گا۔ آج کل س-ف-لی، ج-ا-د-و ٹ-و-ن-ے عام ہیں، یہ سب اللہ تعالیٰ اور اس کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے کمزور تعلق کے سبب پھیلتا جارہا ہے اور بے شمار لوگ اس کاش-ک-ار ہو کر کاروبار، صحت، عزت، نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ لڑکیوں کے رشتے ٹوٹ گئے یا ہوتے ہی نہیں۔ بعض مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ انسان چلا جارہاہے وہاں س-ف-ل-ی ج-ا-د-و کی کوئی چیز پڑی ہے اس کی جھپ-یٹ میں آجاتا ہے اور ناکردہ گ-ن-ا-ہ کی سز-ا بھگتنے لگتا ہے۔ ج-ا-د-و ، ٹ-و-ن-ا، س-ف-لی اور جھپ-یٹ سے حفاظت کے لئے یہ عمل بہت کامیاب ہے اس کی برکت سے ان سب کر-تو-توں سے حفاظت رہتی ہے، وہ عمل یہ ہے۔ اول نماز پنجگانہ باجماعت پڑھیں، عورتیں اپنے گھر میں اذان ہوتے ہی نماز پڑھ لیں، نماز میں

ناغہ نہ کریں نہ نماز چھوڑیں۔ ہر فرض کے بعد آیت ال-ک-ر-سی ایک بار، سو-رۂ ف-لق(مکمل) ایک بار،سو-رۂ نا-س (مکمل سورت) ایک بار پڑھ کر اپنے دونوں ہاتھوں پر دم کرکے تمام ب-دن پر پھیر لیں اور سی-نے پر بھی پھو-نک مار کر دم کرلیں۔رات کوسونے سے پہلے وضو کرلیں اور سونے سے قبل آیت ال-کر-سی تین بار پڑھ کر دونوں ہاتھوں پر دم کرلیں تمام ب-دن پر پھیر لیں، عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد باوضو ایک سو ایک بار یہ عمل پڑھیں۔ اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف پڑھیں وہ عمل یہ ہے۔ یَا حَافِظُ یَارَزَّاقُ یَا کَرِیْمُ یَا حَلِیْمُ یَا نَاصِرُ اس عمل کی برکت سے انشاء اللہ تعالیٰ ہر قسم کے س-ف-لی اور ج-ا-د-و ٹ-و-ن-ا اور جھپ-یٹ سے حفاظت رہے گی۔اگر بل-غ-م کی وجہ سے کھا-نسی کی شکایت ہو تو لاہوری نمک کی سات ڈلیاں چنے کے برابر لیں اور ہرڈلی پر سات سات مرتبہ آیت ال-کر-سی پڑھ کر د-م کریں اور

نہار منہ ایک ڈلی روزانہ چ-و-س لیا کریں۔ انشاء اللہ تعالیٰ سا ت روز میں ب-ل-غ-می کھ-انسی سے کلی طور پر نجات مل جائے گی۔ اگر کوئی مشکل مرحلہ پیش آگیا ہو اور اس کیلئے دعا کرنی ہو تو باوضو تین سو تیرہ مرتبہ آیۃ الکرسی پڑھ کر دعا کرے تو اللہ تعالیٰ کے کلام کی برکت سے اس کی دُعا ضرور قبول ہوگی۔ اگر دل میں د-رد رہتا ہو‘ ذرا چلنے پھرنے سے دل زور زور سے دھڑکتا ہو۔ ذرا سا بھاری کام کرنے سے سانس پھول جاتا ہو‘ ضعف جگر کی تکل-یف ہو‘ معدہ کمزور ہو‘ پھیپھڑے متاثر ہوں ان تمام صورتوں میں یہ روحانی علاج بہت مفید اور کارآمد ہے۔ ہر جمعہ کو جمعہ کی نماز سے فارغ ہونے کے بعد چینی کی تین پلیٹ سادی بغیر پھول والی لیں اور ہر پلیٹ پر باوضو ایک ایک بار آیۃ ال-کر-سی زع-ف-ر-ان کو عرق گلاب میں گھول کر لکھیں اور ایک پلیٹ جمعہ کے دن بعد نماز عصر باوضوپانی میں گھول کر وہ پانی پی لیں۔دوسری پلیٹ پر پیر کے دن بعد نماز عصر باوضو پانی سے دھو کر وہ پانی پی لیں۔ تیسری پلیٹ جمعرات کے دن بعد نماز عصر باوضو پانی سے دھو کر وہ پانی پی لیں۔ اس عمل کو مسلسل بلاناغہ تین ہفتے تک کرنے سے انشاء اللہ م-ریض صحت یاب ہوجائے گا۔

Leave a Comment

Verified by MonsterInsights