آیاتِ حفاظت، ش-رپسند ش-ی-ط-ا-ن-ی مخلوق سے پ-ن-ا-ہ کی دعائیں اور وظائف

آیاتِ حفاظت، شرپسند شیطانی مخلوق سے پناہ کی دعائیں اور وظائف

بی کیونیوز! عام لوگوں کی زندگی میں جہاں ج-ا-د-و ٹ-و-ن-ہ کا دخل بڑھ گیا ہے۔ وہاں ہماری زندگی میں ج-ن-ا-ت کا عمل دخل بھی عام مسئلہ بن گیا ہے۔ مذہب سے دوری اور سماجی اخلاقی طور پر زوال کی جانب بڑھنے سے ہماری زندگیوں اور معاملات پر ہوائی اور ن-ا-ر-ی مخلوق کا قبضہ ہوتا جارہا ہے جس کی وجہ سے لوگ عام-لوں سے رابطے کرتے ہیں۔ قرآن وحدیث میں ش-ر پسند ش-ی-ط-ا-ن-ی مخلوق سے پناہ کے لئے

بے شمار ہدایات موجود ہیں۔ ایسے مسلمانوں کو جنہیں یہ شکایت ہو اور جو سمجھتے ہوں کہ اچانک ج-ن-ا-ت کا ان سے سامنا ہوگیا ہے تو انہیں گھبرانے کی بجائے آیت ال-کر-سی کا یہ عمل کرنا چاہئے۔ اس عمل سے پہلے لازم ہے کہ اس کو آیت ال کر سی مکمل یاد ہو۔ میرے مرشد گرامی اور انکے مرشد حضرت اخندزادہ مبارکؒ بھی سالکین کو ش-ی-ط-ا-ن و ج-ن-ا-ت سے حفاظت کے اذکار خاص طور آیت ال-کر-سی پڑھنے کی ہدایت کرتے تھے، ج-ن-ات کے خ-ط-ر-ہ کے پیش نظر آیت ال-کر-سی کوا س-طرح پڑھنا چاہئے کہ جب ولا یودہ حفظھما تک پہنچیں تو اسکو لگاتار ستر بار پڑھ لیں، اس موقع پر اگر لاکھوں جن-ات بھی آپ پر ح-م-ل-ہ آور ہوں گے تو اللہ کے حکم سے وہ بھاگ جائیں گے۔ علاوہ ازیں جو لوگ تیسرا کلمہ بکثرت پڑھتے ہیں، انکی روحانی قوت اسقدر زیادہ ہوتی ہے کہ ان پر ش-ی-ط-ا-ن-ی ح-م-ل-ے ناکام ہوجاتے ہیں۔ روزانہ کم از کم

اکیس مرتبہ تیسرا کلمہ پڑھنا چاہئے۔ یہ ب-ر-ی نظر سے حفاظت کا بہترین نسخہ ہے۔ آپ ﷺ نے یہ دعا حضرت امام حسنؓ اور حضرت امام حسینؓ پر بھی پڑھی تھی۔ حضورپاک ﷺنے فرمایا لوگو! اپنی ج-ا-ن-و-ں کو اپنی بیوی اور اپنی اولاد کو اسی دعا کی پناہ میں دیا کرو، اس جیسی اور کوئی پ-ن-ا-ہ کی دُعا نہیں۔ ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے دعا کیجئے یَا اَللّٰہُ یَا رَحْمٰنُ یَا رَحِیْمُ کثر ت سے پڑھا جائے، بغیر ق-ی-د تعدا د۔ رزق میں برکت اور ظاہری و باطنی غناء کے لئے یَا مُغْنِیْ 1111مرتبہ کسی وقت قبل و بعد درود شریف 11 مرتبہ پابندی سے پڑھیں۔ حسد سے بچنے کے لئے سورئہ اخلاص، سورئہ فلق، سورئہ الناس، تین تین مرتبہ بعد فجر اور مغرب پڑھنا بہت نافع ہے۔ بیماری میں یَا سَلاَمُ 142مرتبہ رو زانہ صبح و شام پڑھیں۔ اول و آخر درود شریف تین تین مرتبہ، متفرق اوقات میں جس قدر پڑھ سکیں پڑھ لیا کریں۔ مخالفین کے ش-ر سے حفاظت کا مجرب نسخہ اَ للّٰھُمَّ اکْفِنَا بِمَا شِئْتَ اَ للّٰھُمَّ اِنِّیْ اَ جْعَلُکَ فِیْ نُحُوْرِھِمْ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شُرُوْرِھِمْ ہر نمازکے بعد ۱۱ مرتبہ پڑھا کریں۔

Leave a Comment

Verified by MonsterInsights