حضورﷺ کا فرمان عالیشان ہے: قی-امت کے دن کوئی ایسی آنکھ نہ ہوگی جو رو نہیں رہی ہوگی، پس صرف تین ایسی آنکھیں ہیں جو نہیں رو رہی ہوں گی

حضورﷺ کا فرمان عالیشان ہے: قیامت کے دن کوئی ایسی آنکھ نہ ہوگی جو رو نہیں رہی ہوگی، پس صرف تین ایسی آنکھیں ہیں جو نہیں رو رہی ہوں گی

بی کیونیوز! حضور پاک ﷺ کا فرمان عالیشان کا مفہوم ہے ق-ی–ام-ت- کے دن کوئی ایسی آنکھ نہ ہوگی جو رو نہیں رہی ہوگی۔ پس صرف تین ایسی آنکھیں ہیں جو نہیں رو رہی ہوں گی۔ ان تین آنکھوں میں سے پہلی آنکھ وہ ہے جو غیر محرم کی طرف دیکھنے سے بچی۔ دوسری وہ آنکھ جو اللہ عزوجل کی راہمیں اس کے راستے کے اندر جاگتی رہی، پہرہ دیتی رہی یا سرحدوں کے اوپر حفاظت میں مشغول رہی۔ اور تیسری وہ آنکھ جو جس کے بارے میں

جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے۔ فرمایا تیسری وہ آنکھ جس سے خ-و-ف خدا میں مکھی کے سر کے برابر بھی آ-ن-س-و نکلا ہو۔ حضور پاک ﷺ کے فرامین کی روشنی میں نظر کی حفاظت بے حد ضروری ہے اور اللہ عزوجل نے خصوصیت کے ساتھ قرآن پاک میں اس کا تذکرہ ارشاد فرمایا ہے۔:مفہوم ملاحظہ فرمائیں اور اپنی ش-ر-م-گ-اہ کی حفاظت کریں، یہ بہتر ہے ان کے لئے۔ بے شک اللہ ان کے کاموں کی خبر رکھتا ہے یعنی اگر تم اپنی نظر کو محفوظ نہیں رکھ پاتے تو مت سمجھو کہ کسی نے دیکھا نہیں ہے، تمہارا رب دیکھ رہا ہے۔ اس کی نظر سے کوئی شے پوشیدہ نہیں ہے۔ ایک ایک چیز لکھی جارہی ہے اور اس کا حساب کل تمہیں دینا پڑے گا۔ بے شک وہ جانتا ہے وہ دیکھ رہا ہے اگر تم بچ جاؤ تو وہ پھر بھی دیکھ رہا ہے اور اگر تم نہ بچو تو وہ پھر بھی دیکھ رہا ہے۔ دوسری طرف مسلمان عورتوں کو بھی یہ حکم دیا ہے کہ

اے محبوب مسلمان عورتوں کو بھی یہ حکم دیں کہ وہ بھی اپنی نظروں کو نیچا رکھیں۔ اگر مرد کو روکا گیا ہے کہ وہ غیر محرم عورت کو نہ دیکھے تو عورت کو بھی روکا گیا ہے۔ اس لئے ہر صاحبِ ایمان مسلمان کو اپنی آنکھوں کی حفاظت کرنی چاہیئے اپنی آنکھوں کو ان آنکھوں میں شمار کرنا چاہیئے۔ جن سے ق-ی-ام-ت کے دن آنسو نہ گر رہے ہوں یا نہ رو رہی ہوں۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اپنی آنکھوں کی حفاظت کرنے والا سچا پکا مسلمان بننے کی توفیق عطا فرمائے۔

Leave a Comment

Verified by MonsterInsights