زبان کے چالیس گ-ن-ا-ہ

زبان کے چالیس گناہ

بی کیو نیوز! زبان کے چالیس گ-ن-ا-ہ 1. جھوٹ بولنا، 2.غیبت کرنا، 3.وعدہ خلافی، 4.زیادہ مذاق کرنا، 5.بد اخلاقی، 6.دل توڑنا بے، 7.عزتی کرنا، 8.تہمت لگانا، 9.طعنے دینا، 10.حکم ناحق کرنا بے، 11.جا سرزنش کرنا، 12.کسی کا مذاق اڑانا، 13.ناامید کرنا، 14.دکھاوے کی گفتگو کرنا، 15.برائی کا حکم دینا، 16.نیکی سے روکنا، 17.دل آزاری کرنا، 18.جھوٹی گواہی دینا، 19.بڑھکیں مارنا،

20.افواہیں پھیلانا، 21.مومن(مسلمان)کو رنجیدہ کرنا، 22.دین میں بدعات ایجاد کرنا، 23.ف-ح-ش گوئی، 24.سخت کلامی، 25.نکتہ چینی، 26.الٹے نام سے پکارنا، 27.نامحرم کے ساتھ رغبت سے گفتگو کرنا، 28.چاپلوسی اور خوشامد، 29.بے جا واویلا کرنا، 30.لوگوں پر تفریق کرنا، 31.حسد اور بخل کا اظھار کرنا، 32.بہانہ جوئی و مکارانہ گفتگو کرنا، 33.مسائل دینی میں ردوبدل کرنا، 34.لوگوں کے رازوں کو فاش کرنا، 35.بغیر تحقیق کے خبر دینا، 36.لوگوں کی عیب جوئی کرنا، 37.ک-ف-ر و ش-ر-ک کی تصدیق کرنا، 38.لوگوں کو بدنام کرنا، 39.جھوٹی قسم کھانا۔

Leave a Comment

Verified by MonsterInsights