حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا کہ ق-ی-ا-م-ت کی علامتوں میں سے ایک علامت یہ بھی ہے کہ عورتوں کی کثرت اور مردوں کی قلت ہوجائے گی، یہاں تک کہ پچاس عورتوں

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا کہ قیامت کی علامتوں میں سے ایک علامت یہ بھی ہے کہ عورتوں کی کثرت اور مردوں کی قلت ہوجائے گی، یہاں تک کہ پچاس عورتوں

بی کیونیوز! حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ( ق-ت-ا-د-ہ) سے کہا (آج) میں تم سے ایک ایسی حدیث بیان کروں گا کہ میرے بعد کوئی تم سے بیان نہیں کرے گا۔ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا آپ فرماتے تھے کہ ق-ی-ا-م-ت کی علامتوں میں سے ایک علامت یہ بھی ہے۔ کہ علم کم ہوجائے اورج-ہ-ل غالب آجائے اور ز-ن-ا اعلانیہ ہونے لگے او ر عورتوں کی کثرت اور مردوں کی قلت ہوجائے گی۔ یہاں تک پہنچے کہ پچاس عورتوں کا تعلق

صرف ایک مرد سے ہوگا۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ایک عورت اپنی دوبیٹیوں کے ساتھ مانگتے ہوئی آئی، اس نے میرے پاس سوائے ایک کھجور کے کچھ نہیں پایا، تو میں نے وہ کھجور اسے دیدی۔ اس عورت نے اس کھجور کو دونوں لڑکیوں میں بانٹ دیے اور خود کچھ نہیں کھایا۔ پھر کھڑی ہوئی اور چل دی، جب نبی کریم ﷺ ہمارے پاس آئے تو میں نے آپ ﷺ سے بیان کیا آپ نے فرمایا: کہ جو کوئی ان لڑکیوں کے سبب سے آز مائش میں ڈالا جائے تو یہ لڑکیاں اس کے لیے آ-گ سے حجاب ہوں گی۔ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: (سچا) مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان (کے ضرر) سے مسلمان محفوظ رہیں۔ مہاجر وہ ہے جو اُن کاموں کو چھوڑدے جن سے اﷲ نے منع کیا ہے۔ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آپس میں ب-غ-ض نہ رکھو، ح-سد نہ کرو، پیچھے

پیٹھ برائی نہ کرو، بلکہ اﷲ کے بندے اور آپس میں بھائی بن کر رہو اور کسی مسلمان کے جائز نہیں کہ اپنے کسی بھائی سے تین دن سے زیادہ ناراض رہے۔ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رشک دو ہی آدمیوں پر ہوسکتا ہے، ایک وہ جسے اﷲ نے مال دیا اور اسے مال کو راہ حق میں لٹانے کی پوری طرح توفیق ملی ہوئی ہے۔ اور دوسرا وہ جسے اﷲ نے حکمت دی ہے اور وہ اس کے ذریعہ فیصلہ کرتا ہے اور اس کی تعلیم دیتا ہے۔ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کھاؤ، پیؤ، پہنو اور صدقہ کرو، لیکن فضول خرچی اور تک-بر کے بغیر (یعنی فضول خرچی اور تک-بر کے بغیر خوب اچھا کھاؤ، پیؤ، پہنو اور صد-قہ کرو)۔ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تمہیں اپنے کمزوروں کے طفیل سے رزق دیا جاتا ہے اور تمہاری مدد کی جاتی ہے۔ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مسکین اور بیوہ عورت کی مدد کرنے والا اﷲ تعالیٰ کے راستے میں جہ-اد کرنے والے کی طرح ہے۔

Leave a Comment

Verified by MonsterInsights