حضرت موسیٰ ؑ کا زمانہ ہے ایک عورت حضرت موسیٰ ؑ کی بارگاہ میں آتی ہے آکر کہنے لگی

حضرت موسیٰ ؑ کا زمانہ ہے ایک عورت حضرت موسیٰ ؑ کی بارگاہ میں آتی ہے آکر کہنے لگی

بی کیونیوز! حضرت موسیٰ ؑ کا زمانہ ہے۔ ایک عورت حضرت موسیٰ ؑ کی بارگاہ میں آتی ہے۔ آکر کہنے لگی یا نبی اللہ مجھ سے ایک بہت بڑا گ ن ا ہ ہوگیا ہے۔ میں نے اپنے اس گ ن ا ہ کی اللہ کے بارگاہ میں تو-بہ کی ہے۔ میرے دل میں اطمینان نہیں ہے۔ پتہ نہیں اللہ تعالیٰ نے میرے اس گ ن ا ہ کو معاف بھی کیا ہے یا نہیں کیا۔ حضرت موسیٰ ؑ فرمانے لگے اللہ تعالیٰ بڑا رحیم وکریم ہے

وہ تیرے گ ن ا ہ کو معاف کردے گا۔ وہ کہنے لگی اے اللہ کے نبی میں نے بہت بڑا گ ن ا ہ کیا ہے۔ حضرت موسیٰ ؑ کہنے لگے کہ تونے کونسا ایسا گ ن ا ہ کیا ہے جس کو تم بہت بڑا سمجھ رہی ہے وہ کہنے لگی۔ اے اللہ کے نبی ﷺ میں نے ز -ن ا کیا ہے پھر ز-ن ا کے سبب ایک بچہ پیدا ہوا۔ زمانے کے خ-و-ف سے لوگوں کو پتہ چل جائیگا وہ مجھے لعن تعن کریں گے مجھے علاقے سے نکال دیں گے میں نے اس بچے کو ق ت ل کردیا جب حضرت موسیٰ ؑ نے سنا تو جلال میں آگئے فرمانے لگے اے بدبخت عورت یہاں سے دفعہ ہوجا اتنا بڑا گ ن ا ہ کرکے آئی ہے مجھ سے کہہ رہی ہے میں تیرے لیے اللہ کی بارگاہ میں تو-بہ وہ عورت شکستہ ہارا ہوا دل لے کر جانے لگی۔ تو حضرت جبرائیل ؑ حاضر خدمت ہوئے آکر عرض کرتے ہیں اے موسیٰ ؑ آپ کا رب آپ سے

سوال کرتا ہے کیا آپ نے اس عورت سے بڑا ب-دب-خ-ت اور گ-ن-ا-ہ-گ-ار بندہ نہیں دیکھا توحضرت موسیٰ ؑ فرمانے لگے اے جبرائیل ؑ کیا اللہ پاک کی بارگاہ میں اس سے بڑا گ-ن-ا-ہ-گ-ار اور بدبخت بھی ہوسکتا ہے جو پہلے ز-ن ا والا گ ن ا ہ کرے اور بچہ پیدا ہونے پر اسے ق ت ل کردے حضرت جبرائیل ؑ عرض کرنے لگے۔ اے موسیؑ اللہ کی بارگاہ میں اس سے بڑا گ ن ا ہ یہ ہے کہ اللہ پاک کا باندھا ہوا فرض جان بوجھ کر چھوڑ دے کوئی جان بوجھ کر نماز چھوڑ دے۔ حضورﷺ نے حضرت معاذ جبل ؓ کو دس وصیتیں فرمائیں ان میں سے ایک وسیعت یہ فرمائی اے معاذ کبھی بھی جان بوجھ کر نماز نہ چھوڑنا جو جان بوجھ کر نماز چھوڑ دیتا ہے پھر وہ اللہ اور اللہ کے رسول کے ذمہ کرم سے بری ہے وہ جہاں مرضی دھکے کھاتا پھرے۔ نہ اللہ کو

اس کی کوئی پرواہ نہ اسکے رسول کو اس کی کوئی پرواہ فرمایا بے نمازی ق-ی-ا-م-ت- کے دن جس صف میں ف-ر-ع-و-ن کھڑا ہوگا اس صف میں کھڑا ہوگا۔ جس صف میں ق-ا-ر-و-ن کھڑا ہوگا اس صف میں کھڑا ہوگا جس صف میں ہ-ا-م-ا-ن کھڑا ہوگا اس صف میں کھڑا ہوگا ۔ جس صف ابی بن خلف د-ش-م-ن اسلام کھڑا ہوگا اس صف میں کھڑا ہوگا جس کا وضو نہیں اس کی نماز نہیں جس کی نماز نہیں اس کا دین اسلام میں کوئی حصہ نہیں۔

Leave a Comment

Verified by MonsterInsights