بی کیونیوز! شہد اور کھجور کی طبی خصوصیات کھجور وہ پھل ہے جس کا ذکر قرآن پاک میں متعدد بار آیا ہے اس کو خوشی کا پھل کہا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ قدیم زمانے سے ہی اسے بطور میٹھے کے استعمال کرنے کا عام رواج تھا باالخصوص اسے اسلام کی آمد کے بعد اس متبرک شے کی خصوصیات یا ثمرات مزید ابھر کر سامنے آئے۔ روایت ہے کہ ایک صحابی کے سینے میں درد اٹھا نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عجوہ کھجور گٹھلی سمیت
پیس کر پلانے کی ہدیت فرمائی اس طرح ان صحابی کا درد دور ہو گیا بعد کی تحقیق سے مزید خصوصایت سامنے آئیں اس ساے اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ کہ اس شے کی قدرومنزلت کس قدر ہے کھجور کھانے سے دل کے امراض دور ہوتے ہین چند کھجوروں کو رات بھر پانی میں بھگو کر صبح نہار منہ کھانے سے دل کو تقویت ملتی ہے یہ انتہائی مقوی غذا ہے حکماء اسے کئی اعتبار سے دیگر پھلوں پر فوقیت دیتے ہیں یوں تو شہد اور کھجور کا مزاج گرم ہے لیکن ان کے بے شمار فوائد بھی ہیں دمے کے مریضوں کے لیے بہترین غذا کا درجہ رکھتی ہیں ہاضمہ درست رکھتی ہے۔ جسم میں تازہ خ-و-ن پیدا کرتی ہے شہد اور کھجور بلغم کا خاتمہ کرتے ہیں اور پھیپھڑوں کو بھی طاقت بخشتے ہیں دماغ اعصاب قلب معدے اور جسم کے پٹھوں کے لیے بھی انتہائی مفید ہے اس کے معدنی نمکیات دل کی دھڑکن کو منظم رکھتے ہیں کھجور
فیٹ سوڈیم اور کولیسٹرون فری ہے۔ یہ خ-و-ن میں کولیسٹرول کی سطح گھٹاتی ہے اور انجائنا کے مریضوں کو فائدہ پہنچاتی ہے بچوں اور بڑوں کو اکثر دائمی نزلہ اور زکام اور کھانسی کی شکایت رہتی ہےیہ بظاہر ایک چھوٹی سی بیماری نظر آتی ہے لیکن یہ مرض بعد میں۔شدت اختیار کر جاتا ہے۔ اس کے انسان کو سر درد جسم میں کمزوری آنکھوں سے پانی بہنا حلق میں خراش ہلکا ہلکا بخار اور تھکاوٹ بھی شروع ہو جاتی ہے جس سے جسم ہر وقت سست روی کا۔شکار رہتا ہے ایسے میں یہ نسخہ استعمال کریں ملٹھی لونگ دار چینی فلفل دراز اور الائچی تمام چیزیں آدھا آدھا تولہ۔لے کر اس کو باریک پیس پر سفوف بنا لیں اور شہد میں ملا۔کر اس کی معجون بنا لیں اس معجون کو رات سونے سے قبل آدھا چمچ کھانے سے کھانسی نزلہ۔زکام اور بخار میں ان شاءاللہ کمی واقع ہو جائے گی۔ معدہ جگر مثانہ میں گرمی ورم اور سوزش پیدا ہو جائے اور معدے میں درد ہو تو آپ صبح نہار منہ ایک گلاس میں شہد کے دو چمچ ملا کر پئیں انشاءاللہ افاقہ ہوگا۔
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2Farchives%2F7013">logged in</a> to post a comment.