بی کیونیوز! ج-ن-ا-ت کو گھروں سے نکالنے کا بہترین طریقہ، آجکل ہر گھر میں کسی نہ کسی قسم کی پریشانی، بیماری یا رزق کی کمی کا مسئلہ ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ گھروں میں ش-ی-ط-ا-نی-ت کے اثرات ہیں۔ ان اثرات کو ختم کرنے کے لیے بہتر تو یہ ہے کہ کسی پختہ اور ماہر عامل سے گھر کا حصار کر وا لیا جائے۔ اگر عامل آپ کو کیلوں پر پھونک مار کر دیدے کہ گھر کے چاروں کونوں میں ٹھونک دیں، جن بھاگ جائیں گے۔ تو معاف کیجئے گا! اس سے
وہ آپ کو توٹر خانے میں کامیاب ہوجائےگا۔ ج-ن-ا-ت کو ہلکی پھلکی پھونک پھانک سے نہیں ٹرخا یا جاسکتا ہے۔ ج–نا-ت کو گھر سے ہمیشہ کےلیے بھگانے کی خاطر محنت کرنا پڑتی ہے، جس سے عاملین آج کل جان چھڑا تے ہیں اگر کوئی مخلص اور محنتی عامل میسر نہ ہو جس سے آپ گھر کو کیلواسکیں تو ہماری اجازت سے آپ خود ہمت کرکے اکیس دن تک چاشت کے وقت یا مغرب کے بعد اونچی آواز میں ایک بار سورہ البقرہ کی تلاوت کریں۔ پھر گھر کے چاروں کونوں میں جا کر نیم بلند آواز میں تین تین بار “اذان” دے کر اس کونے میں یہ نیت رکھتے ہوئے پھونک ماردیں کہ آپ نے اس کو نے اور اس کے گر دوپیش کے تمام ج-ن-ا-ت کو بھگا دیا ہے۔ اگر یہ عمل کرنے سے سر یا کندہ ہوں پر بوجھل پن محسوس ہو یا طبیعت میں گھبراہٹ ہونے لگے تو منزل کا دم شدہ پانی بھی لیں اور اس سے غسل بھی کر لیں۔ نیز اس
منزل والے پانی پر ہی روزانہ کی سورت البقرہ کی تلاوت کے بعد بھی دم کریں۔ اگر ج-ا-د-و- کی وجہ سے گھر سے بیماری، بے روزگاری، بندش، ناچاقی رخصت ہونے کا نام نہیں لیتی۔ تو حرمل اور لوبان کے علاوہ چرائتہ اور گوگل پر بھی دم کریں۔ اور مذکورہ بالا طریقے پر عمل کر لیں۔ انشاءاللہ چند دنوں میں گھر امن و آشتی کا گہوارہ بن جائےگا۔
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2Farchives%2F7026">logged in</a> to post a comment.