بی کیونیوز! شام تک جو چاہو گے مل جائے گا۔ منہ سے الفاظ بعد میں نکلیں گے اور قبول پہلے ہو نگے۔ فرشتے رزق لے کر اُتریں گے۔ دولت اتنی آ ئے گی کہ آپ کا گھر خوشحال ہو جائے گا۔ اچھی بات!!!! ” اگھر اللہ نے وہ لے لیا جسے کھونے کا تم تصور نہیں کر سکتے تھے تو یقیناً وہ کچھ ایسا بھی دے گا۔ جسے پانے کا تم نے سو چا بھی نہ ہوگا” آج میں آپ دوستوں کو ایک ایسا وظیفہ بتاؤ نگا جس کو پڑ ھنے سے آپ کے گھر اتنی دولت آ جائے گی کہ
آپ کا گھر خوشحال ہو جائے گا۔ نماز اللہ کی بہت ہی پیاری نعمت ہے اور یہ ایک ایسی نعمت ہے جس کے بدلے اللہ ہماری تمام مصیبتوں اور مشکلات کو ختم فر ما دیتا ہے۔ حضرت عبداللہ بن عباس اپنے بیٹے کی وفات کی خبر سُن کر نماز میں مشغول ہو گئے اور اس کی اتنا دراز یعنی طویل کیا ک جب لوگ د-ف-ن کر کے لوٹے تب آپ فارغ ہو ئے۔ لوگو ں نے اس کی وجہ پو چھی تو آپ نے فر ما یا کہ مجھے اپنے بیٹے سے بے پناہ محبت تھی۔ میں اس کی جدائی کا صدمہ برداشت نہیں کر سکتا تھا۔ لہٰذا نماز میں مشغول ہو کر اس صدمے سے بے خبر ہو گیا۔ قرآن میں بھی ارشاد ہے کہ جب کوئی مصیبت یا پریشانی آ جائے تو نماز سے مدد چاہو۔ آپ پر جب بھی کسی قسم کی کوئی پریشانی آ ئے مال و دولت کی تنگی ہو جائے یا کوئی حاجت ہو آپ چاہتے ہوں کہ فوراً پوری ہو جائے تو نماز سے مدد طلب کریں اور اللہ کے حضور اپنے گ-ن-ا-ہ-و-ں سے ت-و-ب-ہ کر کے
دعا ما نگیں اور اللہ کی رحمت کا معجزہ دیکھیں۔ عمل اور ضروری ہدایات یہ وظیفہ آپ نے نمازِ عشاء کے بعد کر نا ہے اور اللہ کے اسمِ اعظم ” یا اللہ یا وھاب ” کو 313مرتبہ پڑ ھنا ہے۔ پانچ مرتب درودِ پاک پڑ ھنا ہے۔ آخر میں اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے۔ اس عمل کو گیارہ روز تک کر نا ہے۔ انشاءاللہ اللہ کے فضل و عنا یت سے جو چاہو گے مل جائے گا۔ منہ سے الفاظ بعد میں نکلیں گے اور قبول پہلے ہو نگے۔ فرشتے رزق اور دولت سے آپ کا گھر بھر دیں گے۔ اللہ آپ کے گھر کو خوشیوں کا گہوارہ بنا دیں گے۔ اگر آپ اپنے لیے دعا ما نگنے سے پہلے دوسروں کے دعا مانگیں گے تو ان شاء اللہ آپ کی دعا ضرور قبول ہو گی۔ وظیفہ کر نے سے پہلے کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کریں۔ یہ وظیفہ بہت ہی خاص مجرب اور آزمودہ ہے آپ لوگوں سے التماس ہے کہ اس وظیفے کو لازماً کیجئے تا کہ آپ کے مسئلے مسائل حل ہو سکی۔
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2Farchives%2F7056">logged in</a> to post a comment.