بی کیونیوز! تیزرفتارروح الامین کوانبیاءکرام کی مددکےلئےآسمان سےاترتےہوئےکون سے4 مواقعوں پرمشقت کاسامناکرناپڑا؟ حضور صلی اللّہ علیہ وسلم نے حضرت جبرئیل علیہ السّلام سے پوچھا. اے! جبرائیل ( علیہ السّلام )، کیا آپ کو کبھی آسمان سے نازل ہوتے وقت مشقت کا سامنا بھی کرنا پڑا؟ حضرت جبرائیل علیہ السّلام نے عرض کی،ہاں! چار موقعوں پر یوں ہُوا، 1- جب حضرت اِبراہیم علیہ السّلام کو آ-گ میں پھینک
دیا گیا۔ میں عرش کےنیچے تھا۔ اللّہ تعالیٰ نے فرمایا میرےبندے تک پہنچو۔ میں فوراً نیچےآیا اور آپ ( علیہ السّلام ) سے پوچھا کیا میرے لائق کوئی خدمت ہے؟ انہوں نے کہا نہیں۔ 2- جب حضرت اِبراہیم علیہ السّلام نے حضرت اِسماعیل علیہ السّلام کی گردن پر چُ-ھ-ری رکھ دی۔ میں عرش کے نیچے تھا۔ اللّہ تعالیٰ نے فرمایا میرے بندے کی خبر لو۔ میں پلک جھپکنے کی دیر میں نیچے آیا اور چُ-ھ-ر-ی کو پھیر دیا۔ 3- جب کُفار نے آپ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کو زخمی کر دیا۔ غ-ز-و-ۂ احد کے روز دندان مُبارک ش-ہ-ی-د کر دیے گئے تو اللّہ تعالیٰ نے مجھے فرمایا میرے حبیب صلی اللّہ علیہ وسلم کے خون مُبارک کو تھام لو، اگر خ-و-ن مُبارک کا ایک قطرہ بھی زمین پر گِر پڑا، تو وہ نباتات اور درخت نہیں اُگائے گی۔ میں نے آپ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کا مُبارک خ-و-ن اپنے
ہاتھ پر اُٹھایا پِھر اسے ہوا میں اُچھال دیا۔ 4- جب حضرت یوسف علیہ السّلام کو کنویں میں پھینک دیا گیا، تو اللّہ تعالیٰ نے فرمایا میرے بندے تک پہنچو۔ میں نے آپ ( علیہ السّلام ) کو کنویں کے پیندے تک پہنچنے سے قبل تھام لیا۔ وہاں سے پتّھر نِکال کر اس پر حضرت یوسف علیہ السّلام کو بِٹھا دیا۔
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2Farchives%2F7199">logged in</a> to post a comment.