بی کیونیوز! رسول اللہﷺ نےارشاد فرمایا: ق-ی-ا-م-ت سے پہلے آخری ماہِ رمضان کی نشانی کیا ہوگی؟ جانیں حضوراکرم ؐ نے فرمایا: لوگوق-ی-ا-م-ت سے پہلے ایک رمضان ایساآئے گا۔ جس میں ایک ایسی شدیدآواز آئےگی اوردنیا میں کوئی نہیں جان سکے گا کہ آواز کہاں سے آئی۔ آپ ؐ نے فرمایا کہ اگررمضان میں ایسی آواز سنائی دے۔ جس کاکوئی کھوج نہیں لگایا جاسکا۔ تو پھرایک سال کا رزق
اپنے گھرمیں سمیٹ کررکھ لینا کیونکہ اس کے بعد آ-ف-ت-ی-ں ٹوٹیں گی۔ حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ میری امت میں ایک جماعت یومِ ق-ی-ا-م-ت تک سر بلندی کے ساتھ حق کے لئے بر سرِ پیکار رہے گی۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ مؤمنین کی ایک ایسی جماعت یومِ ق-ی-ا-م-ت تک زندہ رہے گی مگر مندرجہ ذیل احادیث میں صراحت ہے کہ ق-ی-ا-م-ت سے پہلے تمام مؤمنین کو م-و-ت آجائے گی اور ق-ی-ا-م-ت کے دن کوئی مؤمن زندہ نہ ہوگا۔
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2Farchives%2F7313">logged in</a> to post a comment.