چلتے پھرتے صرف ایک منٹ کا وظیفہ کر لیں، بےشمار رزق حاصل ہوگا

چلتے پھرتے صرف ایک منٹ کا وظیفہ کر لیں، بےشمار رزق حاصل ہوگا

بی کیونیوز! دنیا میں ہر امیر غریب، نیک و بد کو قانون قدرت کے تحت دکھوں، غموں اور پریشانیوں، بی-م-اریوں سے کسی نہ کسی شکل میں ضرور واسطہ پڑتا ہے. لیکن وہ انسان خوش قسمت ہے جو اس غم ، دکھ اور پریشانی کو صبر اور حوصلہ کے ساتھ برداشت کرتا ہے. اگرچہ غم اور پریشانیوں کا علاج تو آج سے چودہ سو ۴۳ سال پہلے قرآن و حدیت میں بڑے احسن انداز کے ساتھ بیان کر دیا گیا. ہماری موجودہ

پریشانیوں کی بنیادی وجہ قرآنی کمالات سے لاعلمی اور دوری ہے۔ آج آپ سب کو ایک نہایت آسان سا وظیفہ بتائیں گے۔ صرف ایک لفظ کا وظیفہ ہے آپ نے اُٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے اس لفظ کے وظائف کرلینے ہیں۔ انشاءاللہ رب ضرور کرم فرمائیں گے۔ وہ لفظ ہے اللہ پاک کے ایک صفاتی نام الغفارُ اس کا مطلب ہوتا ہے معاف کرنے والی ذا ت او ر پردہ پوشی کرنے والی ذات اب ہم آپکو بتاتے ہیں کہ الغفار ُ کے کون کونسے وظائف ہیں اور ان کو کیسے کرنا ہے ۔ جو شخص جمعہ کی نماز کے بعد 100مرتبہ الغفار کو پڑھے گا انشاءاللہ اس پر مغفرت کے آثار ظاہر ہونے لگیں گے۔ ہر تنگی رفع ہوجائیگی کوئی بھی مسئلہ آجائیگی اللہ تعالیٰ اسے اس پریشانی سے نجات عطاء کریں گے۔ بے شمار رزق بھی حاصل ہوگی۔ آپ نے جمع کی نماز کے بعد 100مرتبہ الغفار کو پڑھ لینا ہے آپ کو یہ تین فائدے آسانی سے مل جائیں گے۔ اس کے بعد

اگر کوئی شخص نماز عصر کے بعد روزانہ یاغفارُ پڑھ لے گا اللہ تعالیٰ اس کو بخشے ہوئے لوگوں کے زمرہ میں داخل کریں گے یعنی اس کی بخشش ہوجائیگی ۔ آپ نے روزانہ عصر کی نماز کے بعد یا غفار اغفرلی کاورد کرنا ہے۔ الغفار کا مطلب ہی یہ ہے کہ پردہ پوشی کرنے والا اس کے نفس بُری خواہشات بھی دور ہوجائیں گی ۔ اس کے بعد ایک اور آسان وظیفے کی باری آتی جو شخص یا غفارُ اغفرلی ذنوبی جمع کی نماز کے بعد 100بار پڑھ لے گا اللہ تعالیٰ اس کو بخش دیں گے آخرت میں لطف ومغفرت کا حقدار ٹھہرایا جایا گا۔ اس کے بعد ایک اور آسان عمل کی باری آتی ہے جو شخص اس اسم کو یعنی الغفارُ کو جمعہ کے بعد 100بار پڑھے تو مغفرت کے آثار پیدا ہوجائیں گے۔ کوئی بھی بی-م-اری ہوگی وہ دور ہوجائیگی اور بے پناہ رزق ملے گا۔ اگر آپ کے

گھر پر کوئی بہن بھائی یا والدین غصہ کرنے والے ہیں ۔ غصہ بہت بری چیز ہوتی ہے غصہ اچھی چیز نہیں ہے اس کیوجہ سے بڑے سے بڑے رشتہ ٹوٹ جاتے ہیں اگر اس طرح کا کوئی خاندان میں بندہ ہے تو اس پر یہ اسم پڑھ کردم کرلیا کریں اس کا غصہ دور ہوتا چلا جائیگا۔ آپ کو ان میں سے جو بھی وظیفہ آسان لگے آپ نے وہ وظیفہ کرلینا ہے۔

Leave a Comment

Verified by MonsterInsights