سورۃ الفلق کا آسان وظیفہ پڑھتے جائیں اور پھر کمال دیکھیں

سورۃ الفلق کا آسان وظیفہ پڑھتے جائیں اور پھر کمال دیکھیں

بی کیونیوز! اس وظیفہ کو اگر آپ پورے یقین کے ساتھ اللہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھ کر پڑھتے جائیں گے. تو اس سے انشاءاللہ آپ کے رزق میں اتنی برکت ہوتی چلی جائے گی. کہ آپ سوچ نہیں سکتے اللہ پاک آپ کے لئے ہر طرف سے رزق کے دروازے کھول دیں گے. اور پھر آپ پر اتنا رزق برسے گا جس سے انشاء اللہ آپ کا گھر دولت سے مالا مال ہو جائے گا. گھر کی تمام پریشانیاں دور ہوتی جائیں گی اور

گھر میں رزق بے پناہ ہوگا. بس آپ قرآن مجید کی یہ آسان سی سورہ مبارکہ یا د کرلیجئے اور اس کو پڑھتے ہی رہیں پھر دیکھئے چند دنوں میں اس کا کمال انشاء اللہ امید ہے اس وظیفہ کی برکت سے اللہ پاک آپ کے رزق کی پریشانی کو ضرور دور فرمادیں گے۔ وظیفے کا طریقہ یہ ہے جو لوگ رزق کی تنگی کی وجہ سے پریشان ہیں اور کہیں بھی رزق کے لئے اسباب پیدا نہ ہورہے ہوں تو وہ قرآن مجید میں پارہ نمبر تیس کی سورۃ الفلق کو ٹھیک سے تلفظ کے ساتھ زبانی یاد کرلیں۔ آپ نے اس ایک سورت مبارکہ کو یاد کرلینے کے بعد چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے پڑھنا ہے. جب بھی آپ کو ٹائم ملے تو آپ اس سورت کو پڑھتے جائیں اور کوشش کریں کہ فضول گفتگو چھوڑ کر سورۃ کو زیادہ سے زیادہ پڑھاجائے آپ اس عمل کو روزانہ کھلا پڑھیں اور یقین کے ساتھ عمل کرتے رہیں. مایوسی کو

اپنے پاس بالکل بھی نہ آنے دیں انشاء اللہ رزق کی تنگی دور ہونے لگے گی اور رزق آپ پر بے پناہ برسنے لگ جائے گا۔ پانچ وقت کی نماز اداکریں وظیفہ ضرور اثر کرے گا عمل پورے یقین کے ساتھ کریں. کیونکہ شک عمل کو ضائع کردیتا ہے رزق حلال کمائیں اور حسب توفیق صدقہ کرتے رہیں۔ اپنے اعمال پر توجہ دیجئے حقوق العباد لازمی پورے کیجئے اور حقوق اللہ کا بھی خیال رکھئے. کیونکہ اللہ کبھی حقوق کے تلف کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا ق-ی-ا-م-ت کے دن اللہ اپنے حقوق تو معاف فرمادے گا. مگر حقوق العباد یعنی اللہ کی مخلوق کے حقوق جو آپ نے ادا نہیں کئے ہوں گے ان کو معاف نہیں فرمائے گا ان پر آپ کو س-زا د دی جائے گی اور آپ کی نیکیوں سے ان حقوق کو ادا کیا جائے گا.

Leave a Comment

Verified by MonsterInsights