-بی کیو نیوز! قرآن پاک میں بیان کئے گئے 8 گواہ! جو ہمارے گ-ن-ا-ہ-و-ں کی گواہی ق-ی-ا-م-ت کےدن دیں گے۔ ق-ی-ا-م-ت کے دن ہر انسان کے گ-ن-ا-ہ-و-ں پر آٹھ گواہ پیش ہوں گے۔ پہلا گواہ: جس جگہ بندے نے گ-ن-ا-ہ کیا ہو گا. وہ جگہ وہ زمین کا ٹکڑا ق-ی-ا-م-ت کے دن اس کے خلاف گواہی دے گا۔ سورۃ الزلزال آیت نمبر(5 ،6). دوسرا گواہ: وہ دن بھی گواہی دے گا جس دن بندے
نے گ-ن-ا-ہ کیا ہو گا۔ (سورۃ البروج آیت نمبر 3) تیسرا گواہ: ق-ی-ا-م-ت کے دن ان کی زبان گواہی دے گی۔ (سورۃ النور آیت نمبر 24) چوتھا گواہ: انسان کے جسم کے باقی اعضاء ہاتھ پاؤں یہ بھی گواہی دیں گے۔ (سورۃ یٰسین آیت نمبر 25) پانچواں گواہ: دو فرشتےجو تم پر نگران مقرر ہیں جو معزز ہیں لکھنے والے ہیں جو کچھ تم کرتے ہو وہ جانتے ہیں۔ (سورۃ الانفطار آیت نمبر12). چھٹا گواہ: وہ نامہ اعمال جو فرشتے لکھ رہے ہیں تو زبان بھی گواہی دے گی اور نامہ اعمال بھی دیکھائے جائیں گے۔ (سورۃ الکہف :آیت نمبر 49) ساتواں گواہ: آپ ﷺ بھی گواہ ہوں گے، اللہ رب العزت آپ ﷺ سے بھی گواہی مانگیں گے۔ (سورۃ النساء آیت نمبر 41) آٹھواں گواہ: اللہ رب العزت قرآن میں فرماتے ہیں،جو تم گ-ن-ا-ہ کرتے ہو،ہم ق-ی-ا-م-ت کے دن اس پر گواہ ہوں گے۔ (سورۃ یونس آیت نمبر 61) ہمارے گ-ن-ا-ہ-و-ں پر اللہ
خود گواہ ہوگا (اللہ اللہ) کیا عالم ہوگا، یا اللہ ہمارے گ-ن-ا-ہ-و-ں کو بخش دے اور ہمیں نیک اعمال کرنے کی توفیق عطافرما. ساتواں گواہ: آپ ﷺ بھی گواہ ہوں گے، اللہ رب العزت آپ ﷺ سے بھی گواہی مانگیں گے۔ (سورۃ النساء آیت نمبر 41) آٹھواں گواہ: اللہ رب العزت قرآن میں فرماتے ہیں،جو تم گ-ن-ا-ہ کرتے ہو،ہم ق-ی-ا-م-ت کے دن اس پر گواہ ہوں گے۔ (سورۃ یونس آیت نمبر 61) ہمارے گ-ن-ا-ہ-و-ں پر اللہ خود گواہ ہوگا (اللہ اللہ) کیا عالم ہوگا، یا اللہ ہمارے گ-ن-ا-ہ-و-ں کو بخش دے اور ہمیں نیک اعمال کرنے کی توفیق عطافرما. اللہ تعالٰی ہم سب کا حامی وناصر ہو. آمین
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2Farchives%2F7925">logged in</a> to post a comment.