م-ر-ن-ے سے کچھ دن پہلے 80 فیصدانسانوں کو کونسےخواب آنے لگ جاتےہیں، وہ باتیں جو شائدآپکو آج تک معلوم نہیں ہوں گی

مرنے سے کچھ دن پہلے 80 فیصدانسانوں کو کونسےخواب آنے لگ جاتےہیں، وہ باتیں جو شائدآپکو آج تک معلوم نہیں ہوں گی

بی کیو نیوز! خالق کائنات اللہ رب العزت نے ہر جاندار کے لئے م-و-ت کا وقت اور جگہ متعین کردی ہے اور موت ایسی شے ہے کہ دنیا کا کوئی بھی شخص خواہ وہ -ک-ا-ف-ر یا ف-ا-ج-ر حتیٰ کہ دہریہ ہی کیوں نہ ہو، م-و-ت کو یقینی مانتا ہے۔ اگر کوئی م-و-ت پر شک وشبہ بھی کرے تو اسے بے وقوفوں کی فہرست میں شمار کیا جاتا ہے۔ کیونکہ بڑی بڑی مادی طاقتیں اور مشرق سے مغرب تک قائم ساری

حکومتیں م-و-ت کے سامنے عاجز وبے بس ہوجاتی ہیں۔ م-و-ت بندوں کو ہ-ل-ا-ک کرنے والی، بچوں کو ی-ت-ی-م کرنے والی، عورتوں کو بیوہ بنانے والی، دنیاوی ظاہری سہاروں کو ختم کرنے والی، دلوں کو تھرانے والی، آنکھوں کو رلانے والی، بستیوں کو اجاڑنے والی، جماعتوں کو منتشر کرنے والی، لذتوں کو ختم کرنے والی، امیدوں پر پانی پھیرنے والی، ظ-ا-ل-م-و-ں کو ج-ہ-ن-م کی وادیوں میں جھلسانے والی اور متقیوں کو جنت کے بالاخانوں تک پہنچانے والی شے ہے۔ م-و-ت نہ چھوٹوں پر شفقت کرتی ہے، نہ بڑوں کی تعظیم کرتی ہے، نہ دنیاوی چ-و-ہ-د-ریوں سے ڈرتی ہے، نہ بادشاہوں سے ان کے دربار میں حاضری کی اجازت لیتی ہےم-ر-ن-ے سے پہلے کچھ علامات ظاہر ہو جاتی ہے جس سے علم ہوتا ہے کہ جس میں‌یہ نشانیاں پائی جا رہی ہے اس کی م-و-ت قریب آگئی ہیں‌۔ جیسے م-ر-نے سے

پہلے 80 فیصد لوگوں‌کو آوازیں‌آنی لگ جاتی ہیں‌. جو مختلف قسم کی ہوتی ہے۔ خوابوں میں‌م-رنے والے پیارے اور عزیز نظر آنے لگ جاتے ہیں‌۔ اور یہ متواتر ہونے لگ جاتا ہے . اور کبھی کبھی ایسے خواب بھی کثرت سے آنے لگ جاتے ہیں‌۔ جس میں انسان خود کو بچے کی صورت میں‌دیکھتا ہے . ماہرین کے مطابق اکثر لوگوں‌کے یہ خواب نظر آتے ہیں‌۔ لیکن یہ ڈراونے نہیں‌ہوتے بلکہ م-رنے والے کو سکون دیتے ہیں‌۔ ان کے معانی واضح ہوتے ہیں‌۔ اور م-ر-ن-ے والے کو پہلے سے ہی م-و-ت کے لئے تیار کر دیا جاتا ہے۔ یہ دراصل م-و-ت کا ہی ایک عمل ہے جو کہ ہمیں‌نظر نہیں‌آتا۔ ایک تحقیق میں‌قریب ا-ل-م-ر-گ لوگوں کا تجزیہ کیا گیا جس میں‌یہ بات سامنےآئی کہ اکثر نے خواب میں‌خود کو م-را ہوا دیکھا یا موت کی طرف بڑھتے ہوئے دیکھا یا کسی عزیز کو م-ر-ت-ے ہوئے دیکھا

ان خوابوں کے بعد ان کے ذہنی تناو‌میں کمی ہو گئی تھی اور وہ پرسکون ہو گئے تھے۔ لیکن یاد رکھیں‌، آخرت پر ایمان لانے والوں کے لئے خواب کافی نہیں‌ہوتے۔ بلکہ یہ دنیا میں‌جو کچھ کیا ہوگا اس کا خمیازہ بروز ق-ی-ام-ت- بگھتنا ہوگا اس لئے م-وت سے پہلے اللہ کو راضی کر لیا جائے تا کہ آخرت کا سفر آسان رہے. اللہ تعالٰی ہم سب کا حامی وناصر ہو. آمین

Leave a Comment

Verified by MonsterInsights