اللہ تعالیٰ دوشخصوں کو دیکھ کرمسکراتا ہے

اللہ تعالیٰ دوشخصوں کو دیکھ کرمسکراتا ہے

بی کیونیوز! ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ سبحانہ و تعالی ایسے دو آدمیوں کو دیکھ کر مسکراتا ہے جن میں سے ایک نے دوسرے کو ق ت ل کیا ہو گا (پھر بھی) وہ دونوں جنت میں داخل ہوں گے۔ اُن میں سے ایک تو اللہ کی راہ میں لڑکر ش-ہ-ی-د- ہوا تھا۔ پھر اللہ نے ق ا ت ل کو تو-بہ کی توفیق بخشی اور وہ مسلمان ہوگیا اور پھر وہ بھی ش-ہ-ی-د- ہو گیا۔ اللہ تعالی دو ایسے

آدمیوں کو دیکھ کر مسکراتا ہے۔ جو دونوں ہی جنت میں جائیں گے۔ حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تھے۔ اتنے میں ایک دھ-م-ا-ک-ہ کی آواز آئی۔ رسول اللہﷺ نے فر مایا: تم جانتے ہو یہ کیا ہے ہم نے عرض کیا اللہ اور اس کے رسول خوب جانتے ہیں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ایک پتھر ہے جو ج-ہ ن-م میں پھینکا گیا تھا ستر برس پہلے اب اس کی تہ میں پہنچا۔ رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا: انسان کبیرہ گ ن ا ہ وں سے اجتناب کر رہا ہو تو پانچ نمازیں ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک اور ایک رمضان دوسرے رمضان تک درمیان کے عرصے میں ہونے والے گ ن ا ہ وں کو مٹانے کا سبب ہے۔ دو شخصوں کو دیکھ کر اللہ تعالیٰ مسکراتا ہے رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا ایک وہ ہے کہ جو سرد رات میں اپنے بستر اور لحاف سے اٹھ کر

وضو کر تا ہے اور نماز پڑھتا ہے تو اللہ تعالیٰ فرشتوں سے پو چھتا ہے میرے بندے کو یہ تکلیف برداشت کر نے پر کس چیز نے ابھارا ہے۔ فرشتے جواب دیتے ہیں کہ تیری رحمت کا امید وار ہے اور تیرے ع ز اب سے ڈرتا ہے اور اللہ تعالیٰ فرشتوں سے فر ما تا ہے گواہ ہو جاؤ اس کی امید یں پوری کر دی ہیں. اللہ تعالٰی ہم سب کا حامی وناصر ہو. آمین

Leave a Comment

Verified by MonsterInsights