بی کیونیوز! حضرت علی ؓ کا یہ قول ہے کہ جو شخص اس سورۃ کو سورج نکلنے سے پہلے چار مرتبہ پڑھ لے گا اور پھر خدا سے دعا مانگے گا اللہ تعالیٰ اس کی جو حاجت ہوگی وہ ضرور پوری فرمائیں گے. روزانہ سورہ اخلاص باوضو ہو کر دو سو بار پڑھنے سے نو فائدے انسان کو حاصل ہوتے ہیں. اللہ تعالیٰ تین سو غضب کے دروازے بند کر دیتے ہیں مثلا د ش م ن ی ق-ہ-ر، ف ت ن ہ، ناراضگی اور
یہ آپ کو معلوم ہوگا کہ جب اللہ تعالیٰ ناراض ہوتے ہیں تو اللہ انسان سے نعمتوں کو چھین لیتے ہیں اور جب اللہ راضی ہوتا ہے توغضب کے دروازے بند کر دیتا ہے اور رحمت کے دروازے کھول دیتا ہے. اس کے علاوہ دوسو مرتبہ سورہ اخلاص پڑھنے کا فائدہ یہ ہے کہ اللہ اس شخص پر تین سو رحمتوں کے دروازے کھول دے گا رحمتیں ہی رحمتیں برسیں گی اور اس کا تیسرا فائدہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ تین سو رزق کے دروازے کھول دے گا آج کل ہر شخص روزی کی پریشانی رزق کی پریشانی اور نوکری کی پریشانی میں مبتلا ہے تو جو شخص دو سو مرتبہ اس سورہ اخلاص کو پڑھے گا تو اللہ تعالی غیب سے رزق عطا فرمائیں گے اور ہمیں پتہ بھی نہیں چلے گا کہ اللہ کہاں کہاں سے رزق عطا فرما رہا ہے اور کہاں کہاں سے اللہ رزق ی بارش برسا رہے ہیں۔ اور اس کا چوتھا فائدہ یہ ہے کہ
اللہ پاک اپنے علم سے آپ کو علم دیں گے صبر اور سمجھ بھی دیں گے اس لئے جو طالب علم ہیں استاد ہیں ان کے لئے یہ وظیفہ بہت ہی زبر دست ہے اور اس کا پانچواں فائدہ یہ ہے کہ چھیاسٹھ مرتبہ قرآن پاک پڑھنے کا ثواب ملے گا اور اس کا چھٹا فائدہ کہ پچاس سال کے گ-ن-ا-ہ اللہ تعالیٰ معاف فرمادیں گے اور ساتواں فائدہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ جنت میں بنگلے عطا فرمائیں گے اور ہر بنگلے کے س-ت-ر ہزار دروازے ہوں گے۔ یہ بہت مختصر ساوظیفہ ہے اس لئے اسے ضرور کریں اور آٹھواں فائدہ یہ ہے کہ دوہزار رکعت نفل کاثواب ملے گا اور فائدہ نمبر نو یہ ہوگا کہ جب بھی م-رے گا تو ج-ن-ا-زے میں ایک لاکھ دس ہزار فرشتے شمولیت اختیار کریں گے. انشاءاللہ۔ یہ وظائف ہیں جو ہم تک پہنچے اور بہت سے لوگوں نے آزمائے اور ابھی بہت سارے فوائد ایسے بھی ہیں. جو ابھی تک
پوشیدہ ہیں صرف اللہ ہی کی ذات جانتی ہے تو اسی لئے اس وظیفہ کو ضرور اپنے معمول کا حصہ بنائیے اس کے بہت سارے فائدے ہیں کہ جس کی اولاد نہ ہوتی ہو یا اولاد ہو کر مرجاتی ہو تو اس کو بھی چاہئے کہ دس دن تک مسلسل سورہ اخلاص کو بیس مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے خود بھی پئے اور اپنی بیوی کو بھی پلائے انشاءاللہ میرے اللہ کے حکم سے جلد ح-م-ل ٹھہر جائے گا اور جو اولاد پیدا ہوگی۔ وہ اولاد نہایت ہی فرمانبردار ہوگی۔ اسی طرح جس شخص کی دعا پوری نہ ہوتی ہو اس کو چاہئے کہ وہ شخص روزانہ نماز عشاء کے بعد اپنی جگہ پر بیٹھ کر گیارہ بار سورہ اخلاص اس طرح پڑھے کہ کسی سے بات چیت نہ کرے اور سورہ اخلاص مکمل پڑھنے کے بعد اللہ رب العزت سے دعا کرے. انشاءاللہ اس کی جو بھی حاجت ہوگی. اللہ تعالیٰ اس کو ضرور پورا فرمائیں گے۔ جس بھائی
اوربہن کا کوئی کام اٹکا ہو اور وہ پورا نہ ہوتا ہو تو اس کو چاہئے کہ وہ نماز عصر کے وقت تینتیس مرتبہ سورہ اخلاص اس طرح پڑھے کہ ہر بار بسم اللہ کے ساتھ درود شریف بھی پڑھ لے اور پھر اللہ سے دعا مانگے انشاء اللہ اس کا جو بھی کام اٹکا ہوگا وہ ضرور پورا ہو جائے گا۔ اللہ پاک ہم سب کو سورہ اخلاص روزانہ پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے اور دین اسلام کے مطابق اپنی زندگی بسر کرنے کی توفیق عطافرمائے. اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی وناصر ہو. آمین
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2Farchives%2F8389">logged in</a> to post a comment.