جس کی دی ہوئی تکلیف سے تم آج رو رہے ہو، کل وہ تمہارے پچھتاوے میں روئے گا

جس کی دی ہوئی تکلیف سے تم آج رو رہے ہو، کل وہ تمہارے پچھتاوے میں روئے گا

بی کیونیوز! حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ فرماتے ہیں۔ انسان جس سے سب سے زیادہ محبت کر تا ہے۔ اللہ اسے اسی کے ہاتھوں سے توڑتا ہے۔ انسان کو اس ٹوٹے ہوئے برتن کی طرح ہونا چاہیے۔ جس سے لوگوں کی محبت آئےاور باہر نکل جائے۔ جو رشتے تمہیں تکلیف دیں ان سے دوری اختیار کرلو، وہ خود لوٹ آئیں گے مگر اس وقت جب تمہارے دل سے اُتر چکے ہوں گے۔ کیونکہ وہ تمہاری قدر سے

نہیں پچھتاوے سے لُوٹتے ہیں۔ شکستہ ق ب ر و-ں کے بارے میں غور کرو کیسے کیسے حسینوں کی مٹی خراب ہو رہی ہے۔ خالی تمنا حماقت کا جنگل ہے۔ جس میں احمق ہی مارا مارا پھرتا ہے۔ تیری غفلت کی علامت اہلِ غفلت کے پاس بیٹھنا ہی ہے۔ اے عمل کرنے والے اخلاص پیدا کر ورنہ فضول مشقت ہے مکانوں کے بنانے میں عمر ختم کر رہا ہے بسیں گے دوسرے اور حساب دے گا تو۔ م و ت کو یاد رکھنا نفس کی تمام بیماریوں کا علاج ہے۔ تو نفس کی تمنا پوری کرنے میں مصروف ہے اور وہ تجھے برباد کر نے میں۔ اگر صبر نہ ہو تو تنگدستی ایک ع-ز-ا-ب- ہے اور اگر صبر ہو تو کرامت وعزت ہے۔ ظ-ا-ل-م م-ظ-ل-و-م کی دنیا بگاڑتا ہے اور اپنی آخرت۔ جب تک تیرا ِاترانا اور غصہ کرنا باقی ہے۔ اپنے آپ کو اہلِ علم میں شمار نہ کر۔ اللہ تعالیٰ کو یاد کرنے والا

ہمیشہ کے لیے زندہ ہے اور وہ ایک زندگی سے دوسری زندگی کی طرف منتقل ہوتا ہے سوائے ایک لمحہ کے۔ اس کے لیے م و ت نہیں۔ جس کی دی ہوئی تکلیف سے تم آج رو رہے ہو کل وہ تمہارے پچھتاوے میں روئے گا۔ یہ مکافاتِ عمل ہے۔ ش-ر-ک محض ب-ت-و-ں کی پوجا کا نام ہی نہیں بلکہ یہ بھی ش-ر-ک ہے کہ تو اپنی خواہشات کی پیروی کرے اور اللہ تعالیٰ کی محبت کے سوا دنیا و آخرت سے کسی اور شے کی محبت کو تہہ دل میں جگہ دے دے ۔ اوریاد رکھ خدائے تعالیٰ کے سوا جو کچھ بھی ہے وہ خدا نہیں۔اللہ تعالٰی ہم سب کا حامی وناصر ہو. آمین

Leave a Comment

Verified by MonsterInsights