گھر میں فقروفاقہ ہو تو ہر وقت باوضو رہاکرو، حضورﷺ کا اپنے صحابی کو بتایا ہوا عمل

گھر میں فقروفاقہ ہو تو ہر وقت باوضو رہاکرو، حضورﷺ کا اپنے صحابی کو بتایا ہوا عمل

بی کیونیوز! آقاﷺ کی بارگاہ میں ایک شخص حاضرہوا، اورعرض کی یارسول اللہ ﷺ گھر میں فقروفاقہ ہے کچھ بھی نہیں ہے۔حضورپاک ﷺ نے فرمایا توہروقت باوضو رہاکرو۔ یعنی وضو اتنا بڑاعمل ہے جس سے اتنے بڑے مسائل حل ہوجاتے ہیں۔ اس نے اس بات کو مانا اوروضاحت نہیں کی اوروہ ہروقت باوضو رہنے لگا اورکچھ عرصے کے بعدحاضرہوا اورکہا۔ اللہ نے اتنا دیاہے کہ اب پڑوسیوں کو

بھی کھلاتاہوں،اب ہم جب وضو کے لیے جارہے تودل میں فوراخیال آئے کہ اس وضوکو وثربنانا ہے پانی، وضوکاموقع، وضو کاوقت، میسرتوہومگرمیں نے اس کو موثربنانا ہے اس کوکاراامد بنانا ہے۔ کیش کرنا ہے اورپھرعیش کرناہے۔ اب اس کوموثرکیسے بنائیں۔ کہتے ہیں جب بندہ وضو کرتے وقت بسم اللہ والحمدللہ پڑھتاہے جب تک وضو رہتاہے فرشتے بیشماراس کی نیکیاں لکھتے لکھتے تھک جاتے ہیں. سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان عالیشان ہے کہ وضو مومن کا ہتھیار ہے اس لئے جو شخص سونے سے قبل وضوکرلےتو یہ وضو اس کی ساری رات حفاظت کرے گا ایک حدیث میں آیا ہے کہ رات کو وضو کرکے سونے والے کو کیا فوائد حاصل ہوں گے کہ باوضو -و-ت پر ش-ہ-ا-د-ت- کا رتبہ ساری رات عبادت کا اجر سکون سے نیند کا آنا خواب سچے نظر آنا اور

سب سے بڑھکر یہ کہ یہ سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت مبارکہ ہے اماں عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سونے کی تیاری کرتے تو پہلے وضو فرماتے جیسے نماز کے لئے وضو کیا جاتا ہے گویا باوضو رہنے کی مشق کرتے رہیں یہاں تک کہ عادی ہوجائیں کیوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صرف عبادات سے وضو کرنے کا حکم نہیں دیا بلکہ ہروقت وضو میں رہنے کا حکم فرمایا.اب باوضو رہنے کے طبی فوائد کا ذکر کرتےچلیں آج سے 1400 سال قبل وضو کے جو فوائد ہمیں سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ملے آج سائنسدان طویل تحقیق کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ وضو کے ارکان سے انسانی صحت پر کتنے خوش کن اثرات مرتب ہوتے ہیں. اللہ تعالٰی ہم سب کا حامی وناصر ہو. آمین

Leave a Comment

Verified by MonsterInsights