بی کیونیوز! اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتا ہے، چار چیزیں زندگی میں کبھی نہ چھوڑیں: 1- اللہ کا ذکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ اس سے محروم ہو جائیں گے کہ اللہ آپ کو یاد رکھے. “فاذکرونی اذکرکم” ترجمہ: “تم میرا ذکر کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا”. (سورة البقرة: آیت 152) 2- شکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ نعمتوں میں زیادتی اور اضافے سے محروم ہو جائیں گے. ترجمہ: “اگر تم شکر کرو گے تو
میں تم کو مزید دوں گا”. (سورة إبراهيم :آیت 7) 3- دعا کو نہ چھوڑیں ورنہ قبولیت سے محروم ہو جائیں گے. “أدعوني أستجب لكم” ترجمہ: “تم مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا”. (سورة غافر:آیت 60) 4- استغفار نہ چھوڑیں ورنہ نجات سے محروم ہو جائیں گے. “وما كان الله معذبهم وهم يستغفرون” ترجمہ: “الله ان کو ع-ذ-اب- دینے والا نہیں ہے جب کہ وہ استغفار کرتے ہوں”. (سورة الأنفال :آیت 33) دعا ہے آپ کی صبح اور شام، خیر و برکت والی ہو. اللہ تعالٰی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2Farchives%2F8661">logged in</a> to post a comment.