کسی بھی وقت دو رکعت نفل پڑھیں اور اس کے بعد تین مرتبہ سورہ یٰسین پڑھیں، پھر کمال دیکھیں

کسی بھی وقت دو رکعت نفل پڑھیں اور اس کے بعد تین مرتبہ سورہ یٰسین پڑھیں، پھر کمال دیکھیں

بی کیونیوز! انسان بہت جلد مایوس ہو جاتا ہے۔ دنیاوی مشکلات کا حل اللہ پاک کی ذات نے قرآن پاک میں دے رکھا ہے۔ اللہ پاک نے قرآن اور نماز میں بے شمار فوائد رکھے ہیں۔ قرآن مجید پڑھنے سے دل کو سکون ملتا ہے فرمان نبوی ہے کہ بے شک قرآن پاک میں ایک ایسی سورۃ ہے جس کو العزیز کہا گیا ہے اور ق-ی-ا-م-ت- کے دن اس کو یاد کرنے والے کو شریف کہا جائے گا۔ اور سورہ یٰسین اپنے

پڑھنے والوں کی شفاء کرے گی آج ہم آپ کو جائز حاجت پورا ہونے کا جائز اور مجرب عمل بتائے گے اس عمل کے بڑے فوائد ہے اس عمل کے ذریعے آپ اپنی تمام جائز حاجات کو اللہ پاک کی بارگاہ میں قبول کروا سکتے ہیں اس عمل کو جس بھی جائز عمل اور حاجت کے لیے پڑا جائے وہ ضرور پوری ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ اس عمل کے پانچ اور بھی فوائد ہے۔ اور خ-ط-ر سے خ-طر- ن-اک بیماری دور ہو جاتی ہے۔ اس عمل سے جن بہنوں کی شادیاں نہیں ہو رہی وہ بھی یہ عمل کرے تو ان کی شادی ہو جاے گی۔ جن بہنوں کے شوہر ان سے محبت نہیں کرتے اور ہر وقت لڑتے ہیں۔ اگر وہ یہ عمل کریں گی تو ان کے شوہر کے دل میں اللہ پاک محبت پیدا کر دیں گے اور نہ ہی یہ کبھی ختم ہو گی اور جو افراد کاروباری کی تنگدستی یا نوکری نہ ملنے کی وجہ سے

پریشان ہے۔ اللہ تعالی غیب سے ان کی مدد فرما دیں گے۔ جو افراد د-ش-م-ن- سے پریشان ہے تو ان کے د-ش-م-ن سے انھیں چھٹکارا حاصل ہو جائے گا۔ اس عمل سے آپ کو پیدا ہونے سے م-رنے تک آپ کی پریشانی دور ہو جائے گی۔ عمل یہ ہے کہ آپ کسی بھی وقت دو رکعت نفل پڑھے۔ اور اس کے بعد تین مرتبہ سورہ یسین پڑھے۔ اس کے بعد آپ جس بھی حاجت کی نیت کریں گے اللہ پاک کے فضل و کرم سے انشاء اللہ وہ چیز آپ کو مل جائے گی۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی وناصر ہو. آمین

Leave a Comment

Verified by MonsterInsights