رواں سال دبئی میں رہائش پذیر 2 ہزار سے زائد دیگر مذاہب کے لوگوں نے اسلام قبول کرلیا

رواں سال دبئی میں رہائش پذیر 2 ہزار سے زائد دیگر مذاہب کے لوگوں نے اسلام قبول کرلیا

بی کیونیوز! رواں سال دبئی میں رہائش پذیر 2 ہزار سے زائد دیگر مذاہب کے لوگوں نے اسلام قبول کرلیا۔ عرب خبررساں ادارے خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق مختلف مذاہب اور قومیتوں سے تعلق رکھنے والے 2027 دبئی کے رہائشیوں نے اسلام قبو ل کیا ہے۔ یہ خبرمحمد بن راشد سینٹر آف اسلامک کلچر کی جانب سے جاری کردہ آفیشل اعدادوشمار پر مبنی ہے جس کے مطابق

رواں برس جنوری سے جون کے ابتدائی 6 مہینوں میں دبئی میں بسنے والے مسلمانوں کی تعداد میں 2027 افراد کا اضافہ ہوا ہے۔ محمد بن راشد سینٹر دبئی کے اسلامک افیئرز اینڈچیریٹیبل ایکٹیوٹیز (آئی اےسی اےڈی)کے تحت کام کرتا ہے ۔ یہ ادارہ نو مسلم افراد کو اسلامی تعلیمات سکھانے کے ساتھ ساتھ انہیں سماجی، تعلیمی اور مذہبی تعاون بھی فراہم کرتا ہے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق آئی اے سی اے ڈی لوگوں میں اسلام سے متعلق آگاہی فراہم کرنے اور اسلام کا مثبت تشخص دنیا کے سامنے لانے کیلئے کام کرتی ہے۔ نیو مسلم ویلفیئر سیکشن کے سربراہ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ نو مسلم کا دائرہ اسلام میں داخل ہونے کا یہ اقدام ہمارے سینٹر کی جانب سے  خلیج ٹائمز کے مطابق آئی اے سی اے ڈی لوگوں میں اسلام سے متعلق آگاہی فراہم کرنے

اور اسلام کا مثبت تشخص دنیا کے سامنے لانے کیلئے کام کرتی ہے۔ نیو مسلم ویلفیئر سیکشن کے سربراہ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ نو مسلم کا دائرہ اسلام میں داخل ہونے کا یہ اقدام ہمارے سینٹر کی جانب سے منفرد اور مہذب انداز میں اسلامی تعلیمات کو غیر مسلمانوں تک پہنچانے کی وجہ سے سامنے آیا ہے۔ منفرد اور مہذب انداز میں اسلامی تعلیمات کو غیر مسلمانوں تک پہنچانے کی وجہ سے سامنے آیا ہے۔  خلیج ٹائمز کے مطابق آئی اے سی اے ڈی لوگوں میں اسلام سے متعلق آگاہی فراہم کرنے اور اسلام کا مثبت تشخص دنیا کے سامنے لانے کیلئے کام کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی وناصر ہو. آمین

Leave a Comment

Verified by MonsterInsights