بی کیونیوز! بہت خاص اور مجرب وظیفہ جو اللہ کریم کے دونوں نام جو اسمِ اعظم کا درجہ رکھنے والے ہیں. یا اللہ اور ذوالجلال والاکرام کا ایک بہت ہی خوبصورت عمل آپ کے لیے حاضر ہے یہ عمل ایسا عمل ہے کہ اگر انسان اسے سست حالت میں بھی اس عمل کو پڑھ لیتا ہے تو با فضلِ تعالیٰ ان دو ناموں کی اتنی طاقت اور فضیلت ہے اور ان کے اندر اتنی تاثیر ہے. یہ اپنا اثر فوراً
دکھا نا شروع کر دیتے ہیں اور اسما ء الحسنی میں سے ان دونوں ناموں کو بادشاہوں جیسی جوہے کا رتبہ اور درجہ حاصل ہے۔ یہ اللہ کریم کے ذاتی نام یا اللہُ جو ہے اور یا ذوالجلال والاکرام ان دو ناموں کا یہ جو وظیفہ ہے آپ پر رزق کے لیے عزت کے لیے دولت کے لیے اپنے مختلف دینی دنیاوی مقاصد کے لیے اور نیک حاجات کے لیے اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ زندگی میں اگر آپ چاہتے ہیں کہ امن ہو سکون ہو سلامتی ہو تاکہ آپ یہ جو عمل ہے یا اللہُ اور یا ذوالجلا ل والا کرام والا تو اس سے اپنی زندگی میں مکمل لاگو کر دیں۔ یعنی کہ آپ اگر روزانہ اس عمل کو نہ بھی کر سکیں تو زندگی میں ایک بار ہفتے میں ایک بار مہینے میں ایک بار سال میں ایک بار اس عمل کو ضرور کریں. انشاء اللہ اس عمل کی بر کتیں آپ کو تاحیات اللہ کریم نصیب فرماتے رہیں گے۔ جو آدمی یا اللہُ کا وظیفہ کرتا ہے
یا ذوالجلال والا کرام کا وظیفہ کرتا ہے اللہ کی رحمت اس کی طرف لپک کر آ تی ہے اور اس کو اپنی آغوش میں لے لیتی ہے. یقین جانیے کہ بندہ جتنا بھی دنیا کا ستایا ہوا ہو دنیا کی تکلیفوں کا ستا یا ہوا ہو ظ-ل-م و س-ت-م کے دور سے گزر رہا ہو۔ جب ان دو ناموں کو پکڑتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے ایسا روحانی سکون اور روحانی دولت اور عزت سے ما لا مال فرما دیتےہیں جو اس کی زندگی آسان سے آسان تر ہو جا تی ہے۔ پھر گزارش کروں گے بھائی بہنوں سے کہ ضرور اس عمل کو ایک بار اپنی زندگی میں اپنے جیتے جی اپنے لیے ضرور کریں. انشاءاللہ م-رنے کے بعد بھی اس عمل کی بر کتیں۔ ق ب ر و ح ش ر کے اندر انسان کو نصیب ہوتی رہیں گی۔ ان ناموں کی اتنی تاثیر ہے کہ اگر میں جتنا بھی زور دے کر بولوں۔ پھر بھی کم ہے۔ ہر ہفتے میں ایک دفعہ یا اللہُ یا ذوالجلال کا وظیفہ
آپ معمول بنا لو۔ اپنے ناموں کی برکت سے تو انشاء اللہ اللہ کر یم کے فضل و کرم سے دیکھیں گے کہ وہ وقت دور نہیں ہے کہ اللہ کریم دین و دنیا کی کامیابیاں نصیب فرمائے گا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی وناصر ہو. آمین
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2Farchives%2F9343">logged in</a> to post a comment.