بی کیونیوز! طلوع آفتاب کے وقت قرآن پاک کی اس سورۃ کو پڑھیں، انشاءاللہ ہر مسئلے کے حل کے لیے کافی ہے۔ کسی بھی مشکل کے حل یا مقصد کے حصول کیلئے آج آپ کیلئے ایک خاص عمل لائیں ہیں جو آپ کے ہر مسئلے کیلئے کافی ہوگا۔ کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے جو ہمارے پانے کیلئے ہمیں بہترنہیں ہوتی ہے۔ دوسروں کی چیز جو ہمیں پسند آجاتی ہے وہ حاصل نہیں کرسکتے۔ حالانکہ انسانی دماغ
ایسا ہمیشہ دوسروں کی چیزوں پر خوش رہتا ہے۔ وہ دوسروں کی چیزیں پانے پر ہمیشہ اپنے آپ کو آمادہ کرتا رہتا ہے۔ کچھ ایسی چیزیں جو کسی خاص شخص کیلئے منتخب کردی گئیں ہیں اسے پانے کی جستجو نہ کی جائے۔ کچھ ایسی چیزیں بھی ہوتی ہیں جو ہر انسان کو اپنی اپنی حیثیت طبقے اور اللہ پاک کی رضامندی سے ملتی رہتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ جب اپنے بندے کو کچھ عطا کرتا ہے اس کے پیچھے بھی کچھ نہ کچھ مصلحت ہوتی ہے۔ ہم کسی چیز کے پانے کی دن رات جدوجہد کرتے ہیں کہ وہ ہمیں مل جائے۔ جب ہمیں وہ مل جاتی ہے اس چیز کی وقعت کم ہوجاتی اور اس کی قدر بھول جاتے ہیں کہ اس کو پانے میں کتنی محنت ومشقت کی۔ آج جو وظیفہ آپ کیلئے لائے ہیں وہ بہت ہی خاص وظیفہ ہے ان کیلئے جوکسی خاص مقصد کے حصول کیلئے کسی بہت بڑی مشکل میں گ-ر-ف-تا-ر ہوچکے ہیں۔ دعائیں
مانگ مانگ کر تھک چکے ہیں۔ آج ان کی مشکل حل کرنے کا ایک خاص وظیفہ ہے اس عمل کے کرنے کے بعد اللہ تعالیٰ کی خاص مدد حاصل ہوجائیگی۔ جو شخص روزانہ طلوع آفتاب کے وقت سورۃ الک-ا-ف-ر-و-ن پوری سورت کو دس بار پڑھ کرکسی بھی مقصد کے حصول کیلئے دعا مانگتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس بندے کی وہ مشکل مقصد پورا فرمادے گا۔ اگر پیر کے دن جیسے ہی سورج بلند ہو آپ نے سورۃ الک-ا-ف-ر-و-ن کو تینتس بار پڑھنا ہے پھر دعا مانگنی ہے انشاء اللہ آپ کا وہ مقصد پورا ہوجائیگا۔ یہ عمل اس وقت تک کرنا ہے جب تک آپ کا مقصد پورا نہیں ہوجاتا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی وناصر ہو. آمین
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2Farchives%2F9358">logged in</a> to post a comment.