بی کیونیوز! حضرت محمد ﷺ نے فرمایا: جو حق پر ہونے کے باوجود جھگڑا نہیں کرتا میں اس کے لئے اعلیٰ جنت میں گھر کا ضامن ہوں۔ حضرت محمد ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ ایسے شخص کو اپنے عرش کے سائے میں جگہ دے گا۔ جس نے تنہائی میں اللہ کا ذکر کیا کہ اس کے آنسو جاری ہوگئے۔ ایک وقت آنے والا ہے جب لوگ نیکی پر شرم اور گ-ن-ا-ہ پر فخر کریں گے۔ تم اللہ تعالیٰ سے
ایسی حالت میں دعا کیا کرو کہ تم قبولیت کا یقین رکھا کرو اور یہ جان رکھو کہ اللہ تعالیٰ غفلت سے بھرے دل سے دُعا قبول نہیں کرتا۔حضرت محمد ﷺ نے فرمایا: مومن کی نیت اس کے عمل سے بہتر ہوتی ہے۔ جس شخص کو یہ پسند ہو کہ اس کی عمر دراز ہو اور اس کے رزق میں اضافہ ہو تو اسے چاہئے کہ اپنے والدین کے ساتھ نیک سلوک کرے اور ان پر صلہ رحمی کرے۔ ق ی امت کے دن میرے نزدیک ترین وہ لوگ ہوں گے جو سب سے بڑھ کر مجھ پر درود بھیجتے تھے۔ سلام میں پہل کرنے والا تکبر سے بری ہے۔ تم میں سے بہتر وہ ہے جس کی وجہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچے۔ تین آدمی ایسے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ روزِ ق ی امت دیکھے گا بھی نہیں۔ 1۔والدین کا نافرمان۔ 2مستقل ش-ر-ا-ب پینے والا۔ 3:احسان جتلانے والا۔ تین آدمیوں کی دعا
رد نہیں کی جاتی۔ عادل حکمران روزہ دار حتٰی کہ روزہ افطار کر لے اور محضرت محمد ﷺ نے فرمایا: جس شخص کو یہ پسند ہو کہ اس کی عمر دراز ہو اور اس کے رزق میں اضافہ ہو تو وہ یہ کام کرم-ظ-ل-و-م۔ بہترین اولاد باپردہ بیٹیاں ہیں۔ کھانے کا گرا ہوا ٹکڑا دستر خوان سے اُٹھا کر کھانا اولاد میں خوبصورتی رزق میں ربکت اور تکبر ختم کرتا ہے۔ جس نے کسی بھوکے مومن کو پیٹ بھر کر کھانا کھلایا تو اللہ تعالیٰ اسے جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازے سے داخل فرمائے گا جس سے اسی جیسے لوگ داخل ہوں گے۔ صحیح معنوں میں بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا نام لیا جائے اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے۔ پڑوسی کو تکلیف دینا نیکیوں کو اس طرح مٹا دیتا ہے۔ جس طرح سورج برف مٹادیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے تم پر ماں کی نافرمانی
حرام قرار دی ہےاور والدین سے ناحق مطالبات کرنا بھی حرام قرار دیا ہے۔ جس کے دل میں رائی کے دانے جتنا (یعنی تھوڑا سا) بھی تکبر ہو گا وہ جنت میں داخل نہیں ہوگا۔ جو دھوکا دے وہ ہم میں سے نہیں۔ تم میں سے کسی کا سرلوہے کی کیل سے پھاڑ دیا جانا یہ اس کے لئے کسی غیر محرم کو چھونے سے بہتر ہے۔ اپنے اعمال پر توجہ دیجئے حقوق العباد لازمی پورے کیجئے اور حقوق اللہ کا بھی خیال رکھئے۔ کیونکہ اللہ کبھی حقوق کے تلف کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا۔ ق ی امت کے دن اللہ اپنے حقوق تو معاف فرمادے گا مگر حقوق العباد یعنی اللہ کی مخلوق کے حقوق جو آپ نے ادا نہیں کئے ہوں گے ان کو معاف نہیں فرمائے گا ان پر آپ کو س ز ا دی جائے گی اور آپ کی نیکیوں سے ان حقوق کو ادا کیا جائے گا۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی وناصر ہو. آمین
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2Farchives%2F9478">logged in</a> to post a comment.