بی کیونیوز! استاد نے کلاس میں بچوں سے سوال کیا، یہ بتاؤ کہ وہ کون لوگ ہیں جو نماز ادا نہیں کرتے؟ پہلا بچہ:(معصومیت سے) جو لوگ م-رچکے ہیں. دوسرا بچہ:(ندامت سے) جن کو نماز پڑھنی نہیں آتی. تیسرے بچے نے بڑا معقول جواب دیا: سر وہ لوگ جو مسلمان نہیں ہیں.چوتھے بچے نے جواب دیا جو لوگ ک-ا-ف-ر ہوتے ہیں وہ نماز نہیں پڑھتے ہیں۔ پانچویں بچے نے کہا جو لوگ اللہ پاک سے
ڈرتے نہیں ہیں۔ وہ نماز نہیں پڑھتے، بچے تو جواب دے کر فارغ ہوگئے، مگر مجھے سوچنے پر لگادیا کہ: میرا شمار کن لوگوں میں ہوتا ہے؟ 1. کیا میں م-رچکا ہوں؟ 2. کیا مجھےنماز نہیں آتی؟ کیا میں مسلمان نہیں ہوں؟ کیا مجھے اپنے رب کا خ-و-ف نہیں؟؟ کیا میں کافر ہوں، جو اپنے رب کے سامنے سجدہ ریز نہیں ہوتا؟؟؟؟ حضور نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو کوئی نماز کو حقیر جانے گا، اس کو الله تعالیٰ کی طرف سے پندرہ سزائیں ملیں گی، ﭽﮭ سزائیں زندگی میں، تین م-رتے وقت، تین ق-ب-ر میں اور تین روز حساب میں- زندگی کی ﭽﮭ سزائیں (١) الله اس کی زندگی سے رحمتیں اٹھا لے گا- (اس کی زندگی بد نصیب بنا دے گا)۔ (٢) الله اس کی دعا قبول نہیں کرے گا۔ (٣) الله اس کے چہرے سے اچھے لوگوں کی علامات مٹا دے گا۔ (٤) زمین پر موجود تمام مخلوقات اس سے
نفرت کریں گی۔ تمام مخلوقات اس سے نفرت کریں گی۔ (٥) الله اسے اس کے اچھے کاموں کا صلہ نہیں دے گا۔ (٦) وہ اچھے لوگوں کی دعاؤں میں شامل نہیں ہو گا۔ م-رتے ہوئے تین سزائیں وہ ذلیل ہو کر م-رتا ہے وہ بھوکا م-رتا ہے وہ پیاسا م-رتا ہے اگرچہ وہ تمام سمندروں کا پانی پی لے، پیاسا ہی رہے گا۔ ق-ب-ر میں تین سزائیں(١) الله اس کی ق-ب-ر اتنی تنگ کردے گا جب تک اس کی پسلیاں ایک دوسرے کے اوپرنہ چڑھ جائیں الله اسے چ-ن-گ-ار-یوں والی آگ میں انڈیل دے گا۔ (٣) الله اس پر ایسا س-ا-ن-پ بٹھائے گا جو ٰبہادر اور دلیرٰ کہلاتا ہے، جو اسے نماز فجر چھوڑنے پر صبح سے لے کر دوپہر تک ڈسے گا، نماز ظہر چھوڑنے پر دوپہر سے لے کر عصر تک ڈسے گا، اور اسی طرح ہر نماز چھوڑنے پر اگلی نماز تک ڈسے گا، ہر ضرب کے ساﺘﻬ ستر گز زمین کے
اندر دھنسے گا۔ روز حساب کی تین سزائیں الله اسے منہ کے بل ج-ہ-ن-م میں بھیج دے گا۔ جو ج-ر-م میں شامل ہو گا۔ الله اسے غصے سے دیکھے گا جس سے اس کے چہرے کا ماس گر جائے گا۔ الله اس کا سخت حساب لے گا اور اسے ج-ہ-نم- میں پھینکنے کا حکم دے گا۔ جو اپنی نمازوں کو ادا نہیں کرتے۔ فجر: ان کے چہرے کا نور ختم ہو جاتا ہے۔ ظہر: ان کی آمدنی سے برکت اٹھا لی جاتی ہے۔ عصر: ان کے جسم کی مضبوطی اٹھا لی جاتی ہے۔ مغرب: انہیں اپنے بچوں سے کوئی فائدہ نہیں پہنچتا۔ عشاء: ان کی نیند سے سکون ختم ہو جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی وناصر ہو. آمین
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2Farchives%2F9500">logged in</a> to post a comment.