آپﷺ پوری زندگی صحت مند رہے اور آپﷺ نے صحابہ کرام کو بھی کھانے کے متعلق سات اصول اپنانے کی تلقین فرمائی، جس سے مدینہ کے طبیب بے روزگار ہوگئے

آپﷺ پوری زندگی صحت مند رہے اور آپﷺ نے صحابہ کرام کو بھی کھانے کے متعلق سات اصول اپنانے کی تلقین فرمائی، جس سے مدینہ کے طبیب بے روزگار ہوگئے

بی کیو نیوز! ہمارے نبی کریمﷺ کے بہترین زندگی گزارنے کے اُصولوں میں سے سات اُصول صرف کھانے سے متعلق ہیں۔ ان اُصولوں میں سے کچھ پر بات کریں گے۔ آپﷺ نے فرمایا: گرم کھانے پر پھونک سے ٹھنڈا نہ کرو پنکھا استعمال کیا کرو۔ ہم جب گرم کھانے کو پھونک مارتے ہیں تو ہمارے منہ کے بیکٹریا کھانے کو زہ۔ری-لا بنا دیتے ہیں۔ فرمایا کھاتے ہوئے کھانے کو سونگھا نہ کرو۔ کھانے کو

سونگھنا بد تہذیبی بھی ہوتی ہے اور اس کی خوشبو ناک کے اندر موجود سونگھنے کے خلیوں اور پھیپھڑوں کی دیواروں کو بھی ز-خ می کردیتی ہے۔ ہمیں چھینک بھی آسکتی ہے او ر یہ سارے کھانے کو برباد کرسکتی ہے۔ اپنے کھانے پر اُداس نہ ہوا کرو۔ ہم عموماً کھانے کی مقدار کوالٹی پر اُداس ہوجاتے ہیں ہم ہمیشہ کھانے کھاتے وقت دوسروں کی پلیٹ کی طرف دیکھتے ہیں، یہ عادت ہمارے اندر ناشکری پیدا کرے گی۔ فرمایا منہ بھر کر نہ کھاؤ ہمارا منہ خوراک کے ہاضمے کا آدھا کام کرتا ہے۔ باقی معدہ سرانجام دیتا ہے۔ ہم جب منہ بھر لیتے ہیں زبان اور دانتوں کو اپنا کام کرنے کیلئے جگہ نہیں ملتی۔ ہم جلدی جلدی ن-گ-ل-نے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔ معدہ یہ ذمہ داری قبول نہیں کرپاتا اور ہم بدہضمی کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ہمارے پیارے حبیبﷺ ہمیشہ

چھوٹا لقمہ لیتے تھے۔ آدھا معدہ بھرنے کے بعد ہاتھ کھینچ لیتے تھے۔ آپﷺ پوری زندگی صحت مند رہے۔ آپﷺ کے صحابہ کرام نے بھی یہ عادت اپنا لی۔ چنانچہ مدینہ کے طبیب بے روزگار ہوگئے اور کھجوروں کی تجارت کرنے لگے۔ فرمایا اندھیرے میں مت کھاؤ۔ اندھیرے میں کھانا کھانے سے کھانے میں کیڑے مکوڑے ملنے کا خدشہ ہوتا ہے۔ دوسرا روشنی کا کھانے کیساتھ گہرا تعلق ہوتا ہے۔ ہمیں روشنی میں کھایا ہوا کھانا زیادہ انرجی دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی وناصر ہو. آمین

Leave a Comment

Verified by MonsterInsights