بی کیونیوز! “العظیم ” اللہ پا ک کا مبار ک نام ہے۔ اس کا خاص وظیفہ کرنے سے کون کونسے فوائد حاصل ہوتےہیں۔ اور اس وظیفہ کا جو ہے۔ اس کو کیا اثر ہوگا؟ اس وظیفے سے اس کی کتنی حاجتیں، مرادیں اور خواہشات پوری ہوں گی۔ فجر کی نما زکے بعد جو بندہ ایک سو تیرہ مرتبہ ” العظیم ” کا ورد کرے گا۔ تو گارنٹی ہے یقیناً ایک مہینے کے اندر اندر اس کو ایسی خوشخبری ملے گی۔ کہ وہ خوشی سے پاگل ہوجائےگا۔ یہ پکی بات ہے۔ کہ
جو بندہ فجر کی نماز کے بعدایک سو تیرہ مرتبہ ” العظیم ” پڑھے گا۔ ایک مہینے کے عرصے کے اندر اندر اس کا ایسی خوشخبری ملے گی۔ اتنی بڑی خوشخبری اس کو ملے گی۔ کہ اس کویقین نہیں آئے گا وہ خوشی سے پاگل ہوجائےگا۔ کہ وہ سارے لوگوں کو بتائے گا کہ یہ میرا مقصد پورا ہوا ہے۔ ایک نوجوان ہے اگر وہ یہ وظیفہ کرتا ہے اور وہ بے روزگار ہے۔ اگر وہ وظیفہ روزانہ کرے گا۔ تو ایک مہینے کے اندر اند راس کی ایسی جگہ نوکر ی لگے گی ایسی جگہ اس کو جاب ملے گی۔ جہاں لاکھوں روپے تنخواہ ہوگی۔ اس کی اچھی خاصی آمدن ہوگی۔ جب اس کو یہ خوشخبری ملے گی ۔ اس کی اچھی ایسی جگہ پر جاب ہوئی ہے۔ جہاں پر اس کی لاکھوں روپے پیمنٹ ہے۔ تنخواہ ہے۔ کوئی مشکل کام بھی نہیں ہے۔ اگر ایسی خوشخبری کسی نوجوان کو مل جائے جو
بے روزگار ہو۔ آپ خود بتائیں کہ اس کی خوشی کا کیا عالم ہوگا۔ ایک بات تو یہ ہے دوسری بات تو یہ ہے کہ جتنی بڑی مشکل یا پریشانی کیوں نہ ہو۔ انشاءاللہ! ایک مہینے کے عرصے کے اندر اند رآپ کی پریشانی ، آپ کا وہ مسئلہ دور ہوجائےگا۔ آپ کی مشکلات آسان ہوجائیں گی۔ اس کے علاوہ چھوٹی چھوٹی تمام نیک مرادیں ،چھوٹے چھوٹے تمام نیک خواہشات ، چھوٹی چھوٹی نیک حاجات جو ہیں۔ انشاءاللہ! وہ پوری ہوں گی. اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی وناصر ہو. آمین
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2Farchives%2F9772">logged in</a> to post a comment.