اپنا داہنا ہاتھ سرپر رکھ کر سورہ کوثر پڑھیں، انشاءاللہ 10 دن میں آپکی تمام مصیبتیں اور مشکلات حل ہو جائیں گی

اپنا داہنا ہاتھ سرپر رکھ کر سورہ کوثر پڑھیں، انشاءاللہ 10 دن میں آپکی تمام مصیبتیں اور مشکلات حل ہو جائیں گی

بی کیونیوز! اپنا داہنا ہاتھ سرپر رکھ کر سورہ کوثر پڑھنے کے کتنے زیادہ کمالات ہیں اور اس سے فوائد پانے والے لوگ آج بہت ہی ترقی کرچکے ہیں۔ آپ یقین مانئے یہ وہ عمل ہے کہ جس سے دس دنوں میں حاجت ضرور پوری ہوجاتی ہے۔ کسی بھی بہن بھائی کی حاجت چھوٹی ہو یا پھر بڑی ہو ہم پر اکثر مصیبتیں پریشانیاں آتی ہیں۔ دنیا کا کوئی انسان اپنے اوپر پریشانی اور مشکل سے انکار تو نہیں کرسکتا۔ یہ دنیا

مصیبتوں اور پریشانیوں اور غموں کا گھر ہے بعض لوگ اولاد کی نافرمانی کی وجہ سے پریشان ہیں۔ تو بعض خواتین اپنے خاوند کی بے راہ روی کے متعلق غمگین رہتی ہیں کچھ لوگ مال اسباب کے ختم ہونے پر غم میں رہتے ہیں۔ تو بعض لوگوں کو اولاد نہ ہونے کا غم ستارئے رہتا ہے اگر انسان چاہتا ہے کہ غم و الم اور پریشانیوں سے فوری طور پر نجات حاصل کرے تو اس کو چاہئے جب کبھی آپ کو لگے کہ آپ پر سخت ترین پریشانیاں آچکی ہیں جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتیں اس کو چاہئے کہ سر پر ہاتھ رکھ کر سورہ کوثر کو گیارہ مرتبہ اس طرح پڑھے کہ اول و آخر درود شریف پڑھے اور ہر بار سورہ کوثر کو پڑھتے وقت بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھےاور پھر اسی دوران اپنی آنکھیں بند کرے اور جو بھی پریشانی اور مصیبت اس وقت اس پر آئی ہوئی ہے اس کو اپنے ذہن میں ضرور رکھ لے پھر

جیسے ہی یہ ختم ہوجائے تو اللہ کریم سے اپنی اس حاجت کی دعاکرے۔ اس عمل کو کرنے کا کوئی وقت مقرر نہیں ہے۔ کیونکہ پریشانی تو انسان کو کسی بھی وقت آسکتی ہے۔ جیسے ہی کوئی پریشانی آجائے تو اس عمل کو کیجئے اور جب تک وہ پریشانی ختم نہیں ہوجاتی اتنے دن اس پر ضرور عمل کرتے رہیں۔ انشاء اللہ پہلے ہی دن آپ کی وہ پریشانی وہ حاجت پوری ہوجائے گی۔ اگر پھر بھی وہ ختم نہ ہوئی تو تین دن تک مسلسل یہ عمل جاری رکھیں۔ انشاء اللہ انہی تین دنوں میں یہ پریشانی اور مصیبت جو آپ پر نازل ہوچکی ہے وہ ضرور ختم ہوجائے گی اس عمل کے ساتھ ساتھ وہ اپنے گ-ن-ا-ہ-و-ں سے بھی ضرور ت-و-ب-ہ کر لے اپنے گ-ن-ا-ہ-وں کا اعتراف کرتے ہوئے پروردگار عالم سے مغفرت طلب کرے اور صدق دل سے ت-و-ب-ہ کر کے گ-ن-اہ–وں کو چھوڑنے کا عہد کرے۔ کیونکہ انسان پر

پڑنے والے اکثر مصائب و آلام اس کے مسائل کا نتیجہ ہوتے ہیں جس کی قرآن نے بھی تائید کی ہے۔ سورہ شوریٰ کی تیسویں آیت میں ارشاد ہوتا ہے۔ تم تک جو بھی مصیبتیں پہنچتی ہیں وہ تمہارے ہاتھوں کی کمائی ہے اور وہ بہت سی باتوں کو معاف بھی کردیتا ہے۔ انشاء اللہ اس عمل کو جاری رکھیں گے تو آپ خود اپنی آنکھوں سے معجزہ دیکھیں گے اللہ پاک آپ کی ہر مصیبت کو ختم فرمادیں گے۔ سورہ کوثر کے سر پر ہاتھ پر رکھ کر پڑھنے سے گھر کے حالات دیکھتے ہی دیکھتے بدل جائیں گے، خالی جیبیں بھر جائیں گی ایمان کی بیش بہا دولت اور نیک سیرت اولاد بھی عطا ہوگی۔ سورہ کوثر کے اس وظیفہ پر پختہ یقین رکھ کر اس عمل کو کیجئے۔ انشاء اللہ بہت فوائد حاصل ہوں گے۔اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی وناصر ہو. آمین

Leave a Comment

Verified by MonsterInsights