Tag Archives: prophet adam’s daughters names

Prophet Adam Story

جب حضرت آدم علیہ السلام ہابیل کی مصیبت میں بیقرار رہتے تھے تب اللہ پاک نے حضرت جبرائیل علیہ السلام کو انکی تسلی کے لئے بھیجا۔انہوں نے حضرت آدم علیہ السلام کوبحکم خداوندی بتایا۔ آللہ انکو ایک فرزند عنایت کرے گا جس کی نسل سے پیغمبر پیدا ہوں گے۔چنانچہ ہابیل کے مرنے کے پانچ سال بعدحضرت آدم ک ہاں فرزند پیدا ہواجس کا نام شیث رکھا اسکا مطلب ہے آللہ کا دیا ہوا تحفہ۔ یہ نام رکھنے کی وجہ یہ ہے کہ ہا بیل ک مرنے ک پا نچ سال بعداللہ پاک نے انکو شیث عطا فرمایا۔ جب حضرت آدم علیہ السلام کی وفات کا وقت قریب آیاتو انہوں نے اپنے بیٹوں سے فرمایاکہ بیٹوں میرا جنت کے پھل کھانے کہ جی چاہ رہا ہےوہ تلاش کے لئے نکل گئےتو انہیں سامنے سے فرشتے آتے ہو ئ

Read More »