حضرت موسیٰ کے نو معجزات

حضرت موسیٰ کے نو معجزات

بی کیونیوز! حضرت موسیٰؑ کے نو معجزات قرآن مجید میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کے بہت سے معجزوں کا ذکر آیا ہے ۔ مثلاً ۱۔ آپ کا عصا بہت بڑے ا-ژ-د-ھ-ا میں تبدیل ہوگیا اور اس نے ج-ا-د-و-گروں کے آلات کو نگل لیا ۔ جیسے کہ سورہ طٰہٰ کی آیت ۲۰ میں ہے: فَاِذَا ہِیَ حَیَّةٌ تَسْعی ۲۔ آپ کا دوسرا بڑا معجزہ ”یدبیضاء“ اور اپنا ہاتھ اپنی بغل میں لے جاکر نکالو تو تم دیکھو گے کہ کسی خرابی کے بغیر

کیسا چمکتا دمکتا نکلتا ہے اںور یہ دوسرا معجزہ ہوگا ۔ (طٰہٰ ۔۲۲) ۳۔ ت-ب-ا-ہ کن ط-و-ف-ا-ن۔ آپ(علیه السلام) کا تیسرا اہم معجزہ تھا ۔ سورہٴ اعراف کی آیت ۱۳۳ میں ہے: فَاٴَرْسَلْنَا عَلَیْھِمْ الطُّوفَانَ پس ان پر ہم نے ط-و-ف-ا-ن بھیجا ۔ ۴۔ ٹڈی دل کہ جو ان کی فصلوں اور درختوں پر مسلط ہوگیا اور ان کے لیے آ-ف-ت و م-ص-ی-ب-ت بن گیا ۔ وَالْجَرَاد(اعراف۔۱۳۳) ۵۔نباتات پر آنے والی جووٴں کی آ-ف-ت کہ جو غلّوں کو نابود کردیتی تھی: وَالْقُمَّل (اعراف ۔۱۳۳) ۶۔ دریائے نیل سے نکلتے مینڈک کہ جن کی نسل اتنی بڑھی کہ ف-ر-ع-و-ن-ی-و-ں کی زندگی اجیرن ہوگئی: وَالضَّفَادِع (اعراف ۔۱۳۳) ۷۔”دم“ >۸۔ دریا میں راستے بن گئے او ربنی ا-س-ر-ا-ئی-ل ان میں سے گزر کر پار اتر گئے: وَإِذْ فَرَقْنَا بِکُمْ الْبَحْر (بقرہ۔۵۰)

Leave a Comment