رمضان المبارک کا مہینہ دنیا بھر کے تما م مسلمانوں کی عقیدت ، سخاوت اور ق-ر-با-نی کی عکا سی کرتا ہے۔ صدیوں سے لو گ رمضان میں پرجوش طریقے سے روزہ رکھتے ۤآئے ہیں اوراس کی روحانی روایت کو برقرار رکھا ہے۔ قرآن و حدیث میں رمضان مبارک کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ کیونکہ یہ وہ با برکت مہینہ ہے۔ جس میں قرآن پاک نا زل کیا گیا۔ اور اس مہینے میں ایک ایسی رات ہے جو
ہزار راتوں کی عبادت سے افضل اور بہتر ہے۔ ہر سال بہت سے مسلمان اسلام کے نویں مہینے میں روزے رکھتے ہیں۔ ماہ رمضان اور روزہ اسلام کا کے پانچ ستونوں میں سے ایک ہے۔ جو مسلمان ج-س-ما-نی طور پر ٹھیک اور صحتیاب ہیں۔ انہیں طلوع آفتاب سے غروب آفتاب تک پورے مہینے کے ہر دن کا روزہ رکھنا فرض ہے۔ اور روایت کے مطابق رمضان کا مہینہ چاند دکھنے سے 29 سے 30 دن تک جاری رہتا ہے۔ اللہ تعالٰی رمضان کے مقدس مہینے کو تین مراحل میں تقسیم کرتا ہے۔ جسے ہم عشرہ کہتے ہیں۔ رمضان کے تین عشرہ (پہلا عشرہ کی الۤلہ رحمت کی عکاسی کرتا ہے (رحمت (دوسرا عشرہ کیالۤلہ مغفرت کی عکاسی کرتا ہے (مغفرت (تیسرا عشرہ ج-ہ-ن-م سے حفاظت کی عکاسی کرتا ہے (نجات حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:کہ رمضان وہ مہینہ ہے۔ جس کی
ابتدا رحمت ، اس کے درمیان میں مغفرت اور اس کا اختتام میں د-و-ز-خ کی آ-گ سے نجات ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ رمضان کا مہینہ برکتوں ، رحمتوں اور مغفرت سے بھرا ہوا ہے۔ تمام دنیا کے مسلمانوں کے لئے یہ بہترین موقع ہو تا ہے کہ جب وہ اللہ کی زیادہ نعمتیں جمع کر سکتے ہیں۔ اوراپنی مغفرت کے لئے دعائیں کرتے ہیں تاکہ روز آخرمیں ج-ہ-ن-م- کی آ-گ سے بچ سکیں۔ رمضان المبارک کا پہلا عشرہ – رحمت رمضان المبارک کے پہلے دس دن رحمت اور برکت کے دن ہیں اور ہر مسلمان کو الۤلہ تعالٰی سےرحمتیں اور برکتیں طلب کرنی چاہئیں۔ یہ آیت عام طور پرسب مسلمانوں کو پہلے دس دن میں کثرت سے پڑھنی چا ہیئے۔ پہلے عشرہ کی دعا یہ ہے ترجمہ: اے زندہ اور قائم رب! میں تیری رحمت کے حصول کی فریاد کرتا ہوں۔ رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ –
معافی رمضان المبارک کے دوسرے دس دن گیارہویں تا بیس تاریخ دوسرے عشرہ پر مشتمل ہے۔ تمام مسلمانوں کو اللہ تعالٰی سے مغفرت مانگنی چاہئیے۔ اپنے سارے گ-ن-اہ-وں پر پشیمان ہو نا چا ہئیے اور معا فی مانگنا چا ہئیے۔ دوسرے عشرہ کی دعا یہ ہے: ترجمہ: میرے رب! میں اپنے گ-ن-ا-ہ-و-ں کی مغفرت چاہتا ہوں اور تیری جانب پلٹتا (ت-و-ب-ہ کرتا) ہوں۔ رمضان کا تیسراعشرہ ۔ حفاظت تیسرا عشرہ اکیس رمضان سے شروع ہوتا ہے اور چاند کے مطابق 29 یا 30 رمضان کو ختم ہوتا ہے۔ تیسرا عشرہ ج-ہ-ن-م- سے حفاظت کے لئے ہے۔ اس کا مطلب نجات ہے۔ اور رمضان المبارک کے آخر میں اللہ تعالی سے ج-ہ-ن-م- کی آ-گ سے بچنے کی طلب کی جا تی ہے۔ آخری عشرہ میں بہت سارے مسلمان اعتکاف (تنہائی کی عبادت) کرتے ہیں۔ اور شب قدر کو
پا نے کی کو شش کرتے ہیں الۤلہ تعا لی قرآن مجید میں فرماتے ہیں کہ “بے شک ہم نے اسے (قرآن) کو بابرکت رات میں نازل کیا۔ بیشک ہم ڈر سنانے والے ہیں۔ اس (رات) میں ہر حکمت والے کام کا (جدا جدا) فیصلہ کردیا جاتا ہے۔ ہماری بار گاہ کے حکم سے، بیشک ہم ہی بھیجنے والے ہیں۔ یہ آپ کے رب کی جا نب سے رحمت ہے، بیشک وہ خوب سننے والا خوب جاننے والا ہے۔ قرآن 44: 3-6 تیسرے عشرہ کی دعا یہ ہے: ترجمہ: اے اللہ! مجھے آگ کے ع-ذ-ا-ب سے بچا لے۔
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2Farchives%2F14022">logged in</a> to post a comment.