بی کیونیوز! آیت الکرسی کی ان آیات کو ہر روز ہر نماز کے بعد جو شخص پڑھے گا۔ ش-ی-ط-ا-ن کے وسوسوں اور س-ر-ک-ش ش-ی-ا-ط-ی-ن کے مکرو فریب اور ایذا سے محفوظ رہے گا۔ اگر فقیر ہو گا تو مال دار ہوجائے گا۔ اور حق تعالیٰ اس کو ایسے طریقہ سے روزی عطا فرمائیں گے۔ کہ جس کا وہم و گمان بھی نہ ہوگا۔ صبح شام گھر میں داخل ہوتے وقت اور بستر پر لیٹتے وقت ہمیشہ پڑھنے سے ہرک سرک اور
غرق سے محفوظ رہے گا۔ صحت نصیب ہو گی اور ہر قسم کے خ-وف اور اندیشے سے محفوظ رہے گا۔ اگر ان آیات کو ٹھیکری پر لکھ کر گلہ میں رکھ دے یعنی جہاں پر آپ اپنا مال رکھتے ہیں جہاں آپ پیسے رکھتے ہیں۔ جہاں پر آپ اپنا ذخیرہ رکھتے ہیں۔ اگر آپ وہاں پر رکھ دیں گے اور ٹھیکری کو تو پھر چوری اور گھن سے محفوظ رہے گا۔ برکت ہو گی اس آیت کو دکان میں یا مکان میں اونچی جگہ پر رکھ دیں۔ تو رزق میں زیادتی ہو گی رزق میں بہت فراوانی ہوگی اور فاقہ نہ ہوگا اور وہاں چور بھی نہ آئے گا۔ آیت الکرسی کے ایک سو ستر حروف ہیں جو شخص اس تعداد کے مطابق آیت الکرسی پڑھ کر حق تعالیٰ سے جو مراد مانگے گا۔ انشاءاللہ ملے گی درجہ اور مرتبہ میں ترقی ہو گی رزق میں اضافہ ہوگا قرض ادا ہوجائے گا اور ش-ی-ط-ان- اور ج-ن-ا-ت کی ش-ر-ا-ر-ت سے محفوظ رہے گا۔ عمر بھر
عیش و آرام سے رہے گا اور جو شخص قول و فعل سے کسی قسم کا نقصان یا ایذا نہ پہنچائے گا۔ تو لوگوں کی نظروں میں معزز اور مکرم بن جائے گا نمک کی چھوٹی چھوٹی کنکریاں لیں اور ہر کنکری پر سات مرتبہ آیت الکرسی پڑھ کر دم کریں ایک کنکری روزانہ چوسیں بلغم دور ہوجائے گی۔ جو شخص ہر نما ز کے بعد ایک مرتبہ آیت الکرسی پڑھ لیا کرے۔ انشاءاللہ تعالیٰ اس کے پاس ش-ی-ط-ا-ن نہ آئے گا اور اگر کوئی شخص آیت الکرسی تیرہ سے مرتبہ پڑھے گا۔ تو سب حاجتیں پوری ہوں گی اور ظ-ا-ل-م اور جابر حاکم مہربان ہو گا اگر آپ کسی آفس میں ملازمت کرتے ہیں اور آپ کے باس سخت ہیں یا آپ کسی کے ماتحت کام کرتے ہیں آپ چاہتے ہیں کہ وہ آپ پر مہربان ہو تو تیرہ سو مرتبہ آیت الکرسی پڑھیں انشاءاللہ آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا مرگی کے مریض پر گیارہ مرتبہ آیت الکرسی پھونکیں تو
اس کا دور ہ دور ہوجاتا ہے۔ اگررات کو سوتے وقت تین مرتبہ تو گھر میں چ-ور ڈ-ا-ک-و آس-ی-ب جن نہیں آتے اور انسان ڈر-اؤ-نے خوابوں سے بچا رہتا ہے۔ اپنے اعمال پر توجہ دیجئے حقوق العباد لازمی پورے کیجئے اور حقوق اللہ کا بھی خیال رکھئے کیونکہ اللہ کبھی حقوق کے تلف کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا ق-ی-ا-م-ت کے دن اللہ اپنے حقوق تو معاف فرمادے گا مگر حقوق العباد یعنی اللہ کی مخلوق کے حقوق جو آپ نے ادا نہیں کئے ہوں گے ان کو معاف نہیں فرمائے گا ان پر آپ کو سزاد دی جائے گی اور آپ کی نیکیوں سے ان حقوق کو ادا کیا جائے گا. اللہ تعالٰی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین
Leave a Comment
You must be <a href="https://blowingquotes.com/wp-login.php?redirect_to=https%3A%2F%2Fblowingquotes.com%2Farchives%2F8557">logged in</a> to post a comment.