رات کو2 بجے اپنے بستر پر لیٹے لیٹے ہی ایک تسبیح پڑھ لیں، انشاءاللہ گھر میں رزق کی فراوانی ہو گی

رات کو2 بجے اپنے بستر پر لیٹے لیٹے ہی ایک تسبیح پڑھ لیں، انشاءاللہ گھر میں رزق کی فراوانی ہو گی

بی کیونیوز! بہت ہی پیارا عمل بتایا جارہا ہے اگر آپ لوگ پورے یقین کے ساتھ اس عمل کو کرلیتے ہیں. اور اللہ کی ذات پر پورا یقین رکھتے ہیں اگر آپ نے بہت صبر کیا ہے آپ نے بہت مشکلات جھیلی ہیں بڑی تکلیفوں سے گزرے ہیں بڑے بڑے سخت حالات دیکھے ہیں. اللہ کے فضل کے ساتھ جو تسبیح آپ کو بتائی جارہی ہے وہ ذہن نشین کرلیجئے تا کہ بعد میں پریشانی کا سامنا نہ ہو رات کو جب آپ دو بجے اٹھے

ہوئے ہوں. تو اپنے بستر پر لیٹے لیٹے ہی آپ نے سب سے پہلے درود ابراہیمی پڑھ لینا ہے. اس کے بعد پھر دو مرتبہ آپ نے آیت الکرسی پڑھنی ہے اس کے بعد ایک تسبیح آپ نے ھوالسمیع العلیم کی پڑھنی ہے اور پھرآخر میں دو بار آیت الکرسی اور ایک بار درود پاک پڑھ لینا ہے. امید ہے یہ عمل آپ کو یاد رہے گا آپ بھولیں گے نہیں۔ اس عمل کو آپ نے ضرور کرنا ہے جو میرے بھائی میرے دوست رزق کی وجہ سے پریشان ہیں گھر کے حالات بہت خراب ہو چکے ہیں. پیسوں کا پتہ نہیں چلتا راشن کا پتہ نہیں چلتا کہ کہاں گیا تو میری ان تمام لوگوں سے گزارش ہے. جو اپنے وطن سے باہر ہیں جو اپنے وطن میں ہیں جہاں جہاں بھی لوگ موجود ہیں. وہ اس تسبیح کو رات کو اٹھ کر لازمی پڑھ لیں جو وقت آپ کو رات کا بتایا ہے یہ ایسا وقت ہوتا ہے کہ اس وقت میں ہر مانگی جانے والی دعا قبول ہوجاتی ہے. جب آپ

لوگ یہ تسبیح پڑھ کر اپنے بستر پر لیٹے ہوئے ہوں گے اور تسبیح پڑھ رہے ہوں گے اور تسبیح پڑھنے کے بعد اللہ سے جب اپنے رزق کے لئے دعا مانگیں گے تو رات کا آخری وقت ہوگا آپ اپنے رزق کے حوالے سے دعا کررہے ہوں گے اور انشاء اللہ وہ مالک آپ کے گھر کو رزق جیسی نعمتوں سےبھر دے گا، آپ کے رزق میں اتنی برکت پیدا ہوجائے گی. اس عمل سے اتنا رزق آپ کے گھر میں ہوجائے گا کہ جتنا مرضی کھاتے رہیں جتنا مرضی استعمال کرتے رہیں آپ سے رزق ختم ہی نہیں ہوگا۔ اللہ تعالٰی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین

Verified by MonsterInsights